خیر اس معاملے میں پاکستانی اکیلے نہیں ہیں۔ کچھ عرصہ قبل امریکہ میں سروے ہوا جس میں عوام کو مختلف جاب آفرز دی گئیں کہ ان میں سے کسکا انتخاب کریں گے۔ اور حیرت انگیز طور پر عوام کی اکثریت نے قابل اور منافع بخش جابز کی بجائے ایک معروف شخصیت کا اسسٹنٹ بننا پسند کیا۔ یعنی یہ شہرت کی مرعوبیت ہر معاشرے...