کوکین، کریک، چرس، ہیرون، بھنگ، شکر، جنسی عمل، موسیقی، ورزش وغیرہ کا مقصد صرف ایک ہی ہے یعنی دماغ کے اس درمیانی طرین حصے کو ایکٹیویٹ کرنا جو انسان کو پل بھر کی خوشی یا مسرت عطا کرتا ہے
سائنس نے ابھی تک مصنوعی طور پر بغیر کھوپڑی کھولے دماغ کے اس حصے تک رسائی حاصل نہیں کی ہے۔ جس دن یہ کام ہو...