مغرب میں شادی صرف ایک سے ہوتی ہے اور اسکے علاوہ عشق سب سے ہوتا ہے۔ یہ میرے خیال میں کافی بہتر حل ہے کیونکہ اسمیں مرد و زن دونوں کو شادی کے بعد فری ہینڈ مل جاتا ہے۔ بس آگے آل اولاد کو کافی نقصان پہنچتا ہے، پر وہ تو مثالی شادیوں میں بھی ہو سکتا ہے اسلئے کوئی بڑی بات نہیں۔