خاکسار نے کئی ماہ قبل اڈوبی انڈیزائن سی سی 2015 میں اردو زبان و لغت کی تنصیب سے متعلق ایک ٹیوٹوریل بنایا تھا۔ چونکہ آج اسکا نیا ورژن سی سی 2017 اڈوبی نے ریلیز کر دیا ہے تو اس موقع کی مناسبت سے اپنے سابقہ ٹیوٹوریل میں ان جدید لغت فائلوں کا اضافہ کر رہا ہوں۔ احباب سے گزارش ہے کہ انہیں یہاں سے...
جناب میں نے سونے کو بطور کرنسی استعمال کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ صرف موجودہ کرنسیز کو ردی قرار دیا ہے کیونکہ انکی انٹرنسیک ویلیو موجود نہیں ہے۔