نتائج تلاش

  1. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    پاکستان میں جہاں ریاست اور مذہب ایک ہے وہیں فوج اور سویلین بھی ایک ہے۔ اسلئے وہاں شاید فرق نہیں پڑتا۔
  2. arifkarim

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    بچپن میں ہمیں مختلف پالتو جانور رکھنے کا بہت شوق تھا۔ امی سے اکثر ضد کر کے کبھی بلی، تو کبھی کتا رکھا کرتے تھے۔ ایک روز کسی کے گھر پرندے دیکھ کر ضد کی کہ ابو سے کہہ کر طوطا دلوا دیں تو وہ بولیں اگر اڑ گیا تو واپس نہیں آئے گا۔ تو ہم نے کہا پھر کبوتر لیں دیں۔ اسپر جواب ملا کہ اگر ایک دفعہ آگیا تو...
  3. arifkarim

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    سنا ہے پاکستانی طوطے تو "طوطا چشم" ہوتے ہیں
  4. arifkarim

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    بات اسلئے کرنی پڑی کیونکہ محفل کی ہر دوسری لڑی میں آپکی بیوی مثال بن کر سامنے آجاتی ہیں :)
  5. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    ٹھیک ہے میں ۴ کو دیکھ کر ریویو دیتا ہوں۔ ویسے پلاٹ وکی پیڈیا پر موجود ہے
  6. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    بیس بال کا بھی یہی حال ہے؟
  7. arifkarim

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    اگر آپکو سیگریٹ اور بیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑتا تو یقیناً سیگریٹ کا کرتے :)
  8. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انفٹ ہونے کے باوجود پاکستانی ٹیم جیت جاتی ہے
  9. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    ہمارے پاس ۴ نومبر کو ہوگی۔ ادھر امریکہ میں؟
  10. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    مارول کامکس کی جدید ترین فلم "ڈاکٹر سٹرینج" جلد ہی سنیما سکرین پر جلوہ گر ہو گی۔ فینز کے مطابق اس میں پانچواں انفنیٹی سٹون یا وقت کا طلسماتی پتھر نظر آئے گا۔ یوں اوینجرز کے فرینچائس میں ایک اور سوپر ہیرو کا اضافہ ہوگا۔ فلم کا ٹریلر: زیک شہزاد وحید یاز اور دیگر کامک ہیرو فینز
  11. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    عوام تو پاک فوج کے دیوانے ہی ہوتے ہیں جب وہ اقتدار سے باہر ہوتی ہے
  12. arifkarim

    طوطوں سے ذرا بچ کے

    گرمکھی میں کرتا ہے
  13. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    اگر خدانخواستہ تھرڈ ایمپائر آگئے تو انہوں نے برگروں کیساتھ یہی کرنا ہے
  14. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    ٹھیک ہے جناب جیسے آپکی مرضی۔ بس ایک بات جاتے جاتے سن لیں کہ اگر یہی ٹیم اجتماعی سجدہ کرتی تو کسی کو کوئی کھجلی نہیں ہونی تھی :)
  15. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    ویسے عبادت کی بات بھی حکومت نے کی تھی کہ انہیں سجدہ کرنا چاہیے نہ کہ پش اپس اور سلوٹ۔ کوئی انہیں بتائے کہ کتنے مشکل سے ٹیم تبلیغیوں کے تسلط سے باہر نکلی ہے اور یہ واپس اسے مذہبی بنانے کے چکروں میں پڑے ہیں۔
  16. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    میرے خیال میں پش اپس اور سلوٹ مارنے میں کوئی اخلاقی برائی نہیں ہے۔ اسے شوخ پن سے جوڑنا بھی درست نہیں۔ یہ غالبا فوجی ٹرینر کو خراج تحسین پیش کیا گیا تھا۔
  17. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    حکومت کے سر پر فوج کا خوف ہے اسلئے ڈر کر پابندی لگائی ہے۔
  18. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    ویسٹ اینڈیز نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد گینگنام اسٹائل ڈانس کیا تھا۔ دوسری ٹیمیں اپنے کلچر کے حساب سے خوشی مناتی ہیں۔ کھیل کی روایات منجمد نہیں ہوتی جو کسی خاص طرز پر خوشی منانے پر پابندی لگائی جائے۔
  19. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    خوشی کیسے منانی ہے یہ بھی حکومت بتائے گی؟
  20. arifkarim

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    جتنے منہ اتنی سازشیں
Top