نتائج تلاش

  1. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    فلم شروع ہونے میں ایک گھنٹا باقی
  2. arifkarim

    اصلی میں

    اصلی میں
  3. arifkarim

    آج تو یہاں برف پڑ رہی ہے

    آج تو یہاں برف پڑ رہی ہے
  4. arifkarim

    کمال ہے پھر تو

    کمال ہے پھر تو
  5. arifkarim

    اتنی ٹھنڈ میں بھی؟

    اتنی ٹھنڈ میں بھی؟
  6. arifkarim

    گندھارا قرآن بپلشر

    یہ فانٹ تو فی الحال ریلیز نہیں ہوا۔
  7. arifkarim

    ایک ملاقات

    تاکہ سچ ڈھونڈا جا سکے کہ متاثرین کون تھے۔۔۔
  8. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    خروج کے علاوہ "دخول" پر بھی اعتراض تھا :)
  9. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    لینز فلیئر ہے:
  10. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    پا جی تھوڑا ٹڈ کم کرو! :)
  11. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    ہمیشہ کی طرح بہترین تصاویر ہیں
  12. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    مشرقی ممالک میں ویسے بھی ہالی وڈ فلموں کے چوری ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر اسٹرینج کا کیم پرنٹ ریلیز ہو چکا ہے۔
  13. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    کل کی ٹکٹ لی ہے۔ ریویو اسکے بعد :)
  14. arifkarim

    ایک ملاقات

    ہم دعا گو ہیں۔
  15. arifkarim

    ایک ملاقات

    تفصیلی کی ہے توقع ہے جناب سے :)
  16. arifkarim

    ایک ملاقات

    جی ضرور۔ متاثرین ملاقات کا حال پیش کریں
  17. arifkarim

    امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت

    اگر ڈی این اے ریسرچ پراپیگنڈہ ہے تو پھر سازشی تھیوریاں یقینا حقائق پر مبنی ہوں گی۔
  18. arifkarim

    امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت

    سازشی تھیوریوں پر مبنی معلومات ہیں۔
  19. arifkarim

    امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت

    قازاری، ہسپانوی اور مشرق وسطیٰ کے یہودی مختلف ڈی این اے ٹیسٹس میں دیگر مقامی آبادیو ں کی نسبت ایک دوسرے سے زیادہ قریب پائے گئے ہیں۔ یہودیوں کی آبائی زبان عبرانی ہے، اسکا عربوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ آج بھی مملکت خداداد اسرائیل میں جدید عبرانی ہی بولی جاتی ہے، عربی نہیں۔
  20. arifkarim

    امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت

    آپکی بات درست ہے۔ بس یہ ایڈ کر لیں کہ یہودیوں میں نسل ماں سے چلتی ہے۔ یعنی یہودی وہی ہے جسکی ماں یہودیہ ہو۔
Top