ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ مجھے کچھ عرصہ سے کافی احباب نے رابطہ کیا ہے تاکہ جمیل نوری نستعلیق میں اردو کے علاوہ دیگر زبانیں بھی شامل کی جا سکیں۔ یہ کام تھوڑا مشکل ہوگا کیونکہ فانٹ کا سورس جوہر نستعلیق کاپی رائیٹ ہے۔ اسکو عام شائع نہیں کیا جا سکتا البتہ جو تبدیلیاں چاہئے انہیں یقیناً سورس کوڈ میں ان جیکٹ...
اس بارہ میں زیک بہتر بتا سکتے ہیں کیونکہ تاریخ سے متعلق اتفاق ہونا مشکل ہے۔ باقی سائنسی مضامین میں معیاری ٹیکسٹ بکس کے بغیر انہیں سیکھنا ممکن ہی نہیں۔ یہاں غلط اور مسخ شدہ کا استعمال کافی مشکوک ہے۔
اوہ اچھا۔ یہاں کھانے کے دوران شراب نوشی ہوتی ہے البتہ معمولی سی۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ میں جس شراب نوشی کی بات کرر ہا ہوں وہ کھانا کھا چکنے کے بعد شروع ہوتی ہے اور جسکا مقصد صرف اجتماعی ٹُن ہونا ہوتا ہے۔ یہ کم از کم میرے لئے ناقابل برداشت ہے۔