ہاہاہا۔ طاطاری خوارزم کے راستے بغداد داخل ہوئے تھے۔ خوارزم بغداد کو شمال اور مغربی خطرات سے بچاتا تھا۔ اسکے آخری فرمانروا نے منگولوں کے سفیر کا قتل عام کیا اور یوں اپنے ساتھ ساتھ بغدادی خلافت کو بھی کھو بیٹھے۔ جاہل مسلمان
وکی لیکس، ای میل لیکس اور پتا نہیں کیا کیا لیکس ہونے کےباوجود ہیلری کلنٹن جیت کی طرف گامزن۔ وہ دن گئے جب چھوٹے موٹے سکینڈلز حکومتیں گرا دیا کرتے تھے۔ اب تو بڑے سے بڑا سکینڈل بھی انتخابات پر کوئی اثر نہیں ڈالتے۔ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے
بہت زبردست مووی ہے۔ خاص کر ویژل ایفیکٹس۔ ڈایلوگز کافی غیر سنجیدہ ہیں اور ایڈیٹنگ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ باقی فلم کا مڈ کریڈس اور اینڈ کریڈٹس سین دیکھنا مت بھولیں