تنقید خان کی ساری زندگی دوسروں پر تنقید کرتے اور اپنے پر تنقید ہوتے گزری ہے۔ بچپن میں ایک رشتہ دار جنرل نیازی کی وجہ سے بدنامی ہوئی۔ پھر کرکٹ میں آئے تو دیگر کزنوں کو نہ کھلانے کی وجہ سے تنقید کا ہدف بنے۔ کرکٹ سے جان چھوٹی تو کینسر ہسپتال بنانے پر ماہرین تنقید کرتے رہے۔ وہاں سے فارغ ہوئے تو...