ڈاکٹر اسٹرینج کا تعلق مارول یونیورس سے ہے۔ اس کہانی کو سمجھنے کیلئے دیگر مارول فلمیں دیکھنی پڑیں گی۔ یہ فلم میرے خیال میں کمپیوٹر گرافکس کے حوالے سے سال کی بہترین فلم ثابت ہوگی۔
دوسری فلم خاص قوتوں والے بچوں کے بارہ میں ہے جو عام دنیا سے الگ تھلگ رہنے پر مجبور ہیں۔ ایک خونی گروہ انہیں ختم کرنے...
یہ بات کافی حد تک درست ہے کہ انسان اپنی زندگی کا مقصد خود تعین کرتا ہے گو کہ اسنے پیدا ہونا ہے یا نہیں، اسکے اختیار میں نہیں ہے۔ البتہ پیدائش کے بعد اگر صحت و وسائل مہیا ہوں تو انسان اپنی زندگی کا مقصد خود تعین کرنے پا قادر ہے۔