سیاست دانوں کے بارہ میں اکثر عوام میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ اندر سے ملے ہوتے ہیں اور بس اوپر اوپر سے فرینڈلی اپوزیشن کرتے ہیں۔ البتہ اوپر تصاویر میں ایسا نہیں لگ رہا کہ اپوزیشن فرینڈلی ہے۔ کتنی خوش قسمت قومیں ہیں جنکے حکمران انکی خاطر مرنے مارنے پر تلے ہیں۔ جبکہ عموما سیاست دان خود کو بچا...