نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یوم دہشت گردی منائیں۔ رنگیلا رسول ان کتب کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو مسلمانوں نے دیگر مذاہب کے...

    یوم دہشت گردی منائیں۔ رنگیلا رسول ان کتب کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو مسلمانوں نے دیگر مذاہب کے بانیوں سے متعلق لکھی ہیں
  2. arifkarim

    ہاہاہا۔ طاطاری خوارزم کے راستے بغداد داخل ہوئے تھے۔ خوارزم بغداد کو شمال اور مغربی خطرات سے...

    ہاہاہا۔ طاطاری خوارزم کے راستے بغداد داخل ہوئے تھے۔ خوارزم بغداد کو شمال اور مغربی خطرات سے بچاتا تھا۔ اسکے آخری فرمانروا نے منگولوں کے سفیر کا قتل عام کیا اور یوں اپنے ساتھ ساتھ بغدادی خلافت کو بھی کھو بیٹھے۔ جاہل مسلمان
  3. arifkarim

    سپرد نہیں کیا تھا جنگ میں ہارے تھے۔ مسلمان کوئی خلائی مخلوق نہیں جو کفار سے ہر جنگ جیت سکیں

    سپرد نہیں کیا تھا جنگ میں ہارے تھے۔ مسلمان کوئی خلائی مخلوق نہیں جو کفار سے ہر جنگ جیت سکیں
  4. arifkarim

    ویکی لیکس نے حال ہی میں سابق سیکرٹیری آف اسٹیٹ ہلری کلنٹن کی دو ہزار ای میل جاری کی ہیں

    وکی لیکس، ای میل لیکس اور پتا نہیں کیا کیا لیکس ہونے کےباوجود ہیلری کلنٹن جیت کی طرف گامزن۔ وہ دن گئے جب چھوٹے موٹے سکینڈلز حکومتیں گرا دیا کرتے تھے۔ اب تو بڑے سے بڑا سکینڈل بھی انتخابات پر کوئی اثر نہیں ڈالتے۔ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے
  5. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    بہت زبردست مووی ہے۔ خاص کر ویژل ایفیکٹس۔ ڈایلوگز کافی غیر سنجیدہ ہیں اور ایڈیٹنگ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ باقی فلم کا مڈ کریڈس اور اینڈ کریڈٹس سین دیکھنا مت بھولیں
  6. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    بونگے ڈائلوگ ہیں لیکن کہانی مزیدار ہے
  7. arifkarim

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    سورسرر سپریم ایک گوری لڑکی کو بنا دیا ہے۔ مضحکہ خیز
  8. arifkarim

    ایک جملہ کے لطائف

    وکی لیکس ہوں، پاناما لیکس یا باہاماس لیکس آخر میں بندے کی پتلون ہی لیک ہوتی ہے
  9. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    مرمت میں تو خزانے ہے نا :)
  10. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    لگتا ہے آجکل کمیشن کیلئے نئے پراجیکٹ کم مل رہے ہیں اسلئے گڑھے مردے اکھیڑ کر انکی مرمت سے مال بنایا جا رہا ہے
  11. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    آپ سمجھے نہیں۔ پا جی خان صاحب کے لاک ڈاؤن سے فرار ہو کر لاہور گئے تھے۔ وہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ لاک ڈاؤن کینسل ہو گیا اسلئے اگلے دن ہی واپس
  12. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    پے منٹ کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟
  13. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    خوش خوراک؟ کیا پیچھے سے لاہوری ہیں؟
  14. arifkarim

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    جی مینار پاکستان میں مدفن قومی خزانے تعمیر کی آڑ میں پاناما منتقل کئے جا رہے ہیں
  15. arifkarim

    ایک ملاقات

    آپ سے کم ہی خوفناک ہیں صائمہ شاہ غیر متفق کی ریٹنگ کا پیشگی شکریہ
  16. arifkarim

    ایک ملاقات

    جی ابھی تک داد ہی کا سلسلہ چل رہا ہے
Top