کافی عجیب بات ہے ہم نے کبھی نوکیا کا فون استعمال نہیں کیا۔ شاید اسلئے کہ یہاں آئی فون سے قبل سونی ایرکسن کی مارکیٹ تھی۔
میں نے پہلا فون 2004 میں خریدا۔ ماڈل سونی ایرکسن کے 500:
اسکے بعد سنہ 2007 میں سونی ایرکسن کا W880i لیا۔ یہ اسوقت کا باریک ترین فون تھا:
پھر سنہ 2010 میں سونی ایرکسن کا ہی...