فلاحی ریاست قائم رکھنا خالہ جی کا گھر نہیں ہے۔ :)
اسکے فوائد بھی تو دیکھیں۔ مفت تعلیم، علاج معالجہ، ۵۰ - ۴۰ سال کی عمر میں مکمل پنشن، سال میں انگنت با معاوضہ چھٹیاں وغیرہ۔ یہ سچ ہے کہ اس فلاحی نظام کا غلط استعمال کرنے والوں میں تارکین وطن سر فہرست ہیں لیکن ہماری تعداد ابھی اتنی نہیں ہوئی کہ اس...