ایک یہودی شہزادے کی کہانی جو اپنے لے پالک رومی بھائی کیخلاف بغاوت کرنے پر قیدی بنا لیا جاتا ہے۔ پھر ایک روز جنگ کے دوران بحری جہاز ڈوبنے پر آزاد ہوکر اس سے انتقام لینے کی نیت سے واپس یروشلم جاتا ہے۔ مگر وہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیم سے متاثر ہو کر اپنے سوتیلے بھائی کے گناہ بخش دیتا ہے۔...