فانٹ کے تین ورژن ہیں، ایک، دو، تین۔ پہلا ورژن 9 ایم بھی، دوسرا 13 ایم بی اور تیسرا یعنی حالیہ ورژن 29 ایم بی کا ہے:
فونٹ - جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!
فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!
میں ذاتی طور پر ورژن 3 پسند کرتا ہوں کہ اس میں کرننگ کی سہولت...