نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    خواب تو کسی بھی عمر میں دیکھے جا سکتے ہیں :)
  2. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    فاتح بھائی کافی محصور ہیں ایرانی نستعلیق سے :)
  3. arifkarim

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    محفل کی ایک باتونی ہستی نے 6000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ امید ہے آپ آئندہ بھی اسی رفتار سے مراسلے داغتے رہیں گے۔ :)
  4. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    خطاطی کے فانٹس چوری کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
  5. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ایران نستعلیق و میرعماد کا کلک نامی خطاطی سافٹوئیر سے کوئی تعلق نہیں ہے
  6. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    برادرم aladdin کی خواہش پر آج کلک 2013 میں کچھ کام کیا ہے۔ جسےیہاں شیئر کر رہا ہوں:
  7. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    ٹرمپ کی پیشگوئی تو پیر صاحب نے بھی کی تھی۔
  8. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    عمران کو وزارت عظمیٰ کی نہیں ملک کو تحریک انصاف کی ضرورت ہے۔ عمران جائے بھاڑ میں۔
  9. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    گراؤنڈ میں شائقین بھی ہوں گے یا سابقہ میچز کی طرح خالی ہوگا؟
  10. arifkarim

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    انڈیزائن اسباق میں اسکا لیٹسٹ ورژن مہیا کیا گیا ہے۔ اگر وہاں لنک کام نہیں کر رہا تو بتائیں میں درست کر دیتا ہوں
  11. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    اس موقع پر انتظامیہ نے کورٹ کے فیصلے پر کیسی پھرتی دکھائی اور وہ جو شریف شوگر ملز کیخلاف فیصلہ دیا تھا وہ ابھی تک چل رہی ہیں :)
  12. arifkarim

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    یہ ایک لحاظ سے مثبت ہے کیونکہ یہاں مغرب میں رشتوں کی ناکامی کا سارا بوجھ جوڑوں کو خود جھیلنا پڑتا ہے کہ پسند بھی تو اپنی تھی۔ مگر یہاں پر آپ خوش قسمت واقع ہوئے کہ رشتوں میں بگاڑ یا ٹوٹنے کے ذمہ داری کئی فریقین پر وارد ہوتی ہے۔ یوں خوشیاں اور غم اشتراکیت کی وجہ سے جھیلنے زیادہ مشکل نہیں لگتے۔ ہر...
  13. arifkarim

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    معاشرے معاشرے میں فرق ہے۔ آپکے میں پسند کی شادی کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے میں ماں باپ یا رشتہ داروں کی پسند سے شادی کو عجیب کہتے ہیں۔ بہرحال شادی پسند کی ہو یا کسی کے کہنے پر، نتائج کا انحصار دونوں فریقین پر ہی ہوتا ہے
  14. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    یہ بہت اہم نکتا ہے۔ اسے انگریزی میں xenophobia کہتے ہیں۔ یعنی دور دراز کی اقوام یا انکے رسم و رواج سے تعصب، خوف وغیرہ
  15. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    یہ شائد اس لئے کہ مغربی کھیلوں، مصنوعات اور ٹیکنالوجیز میں جنسیات و رومانیات کا عنصر ہمیں برائے نام ہی نظر آتا ہے۔ جبکہ ویلائنٹائن اور دیگر مغربی فیسٹیولز کے وقت ہماری دکھتی رگ پھڑکنا شروع ہو جاتی ہے۔ :)
  16. arifkarim

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    موصوف کو ویلائنٹائن کے بابرکت روز تنگ نہ کیا جائے۔ پہلے ہی ایک سدا بہار شادی کا غم سیگریٹ پھونک پھونک کر گزار رہے ہیں :)
  17. arifkarim

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    نہیں۔ ایسی مذہبی شادیاں "بد شگن" ہوتی ہیں۔
Top