یہ اپنی اصل سے کیا مراد ہے؟ اسکی وضاحت کریں۔
عبرانی کو از سر نو زندہ کرنا صیہونی یہودیوں کی قومی مجبوری تھی کہ اسکے بغیر انگنت قومیتوں سے تعلق رکھنے والے یہودیوں کو ایک اسرائیلی دھارے میں ڈالنا ممکن نہیں تھا۔ اس مثال کو الباکستانی ایجنڈے کی تقویت کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ نیز مدرسوں میں...