نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    قوم کو چاہئے کہ سارا سال پی ایس ایل دیکھے۔ کم از کم ان میچوں کے بعد ٹی وی سیٹ ٹوٹنے سے بچ جاتے ہیں :)
  2. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    بلنگز کا بل بھی اس میچ کے بعد بڑھ گیا ہے :)
  3. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    مین آف دی میچ ایوارڈ عمر گل کا ہوا۔
  4. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    تاریخ دان لکھے گا کہ ایک قوم ایسی بھی تھی جو آدھی آدھی رات تک جاگ کر بیرون ممالک میں ہونے والے مقامی کلبوں کے میچ باقاعدگی سے دیکھا کرتی تھی۔
  5. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    اب جیت یقینی ہے کیونکہ عمر گُل رنز دینے میں آزمودہ ہے
  6. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    یہ پاکستانی ٹرک اور رکشے کرکٹ میچ میں کیا کر رہے ہیں؟
  7. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    درست۔ اشکال کی فائن ٹیوننگ کا کام آپ کے سپرد کرتے ہیں :)
  8. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    بلنگز نے 66 جبکہ واٹسن 30 رنز کا بل بنایا
  9. arifkarim

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    یاز اب احساس ہوا ہے کہ کچھ پی ایس ایل کے مراسلے آپکی مبارکباد کے دھاگے میں ہو گئے ہیں :)
  10. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    یہ مسائل سورس میں ہیں۔ نبیل بھائی اسکی اشکال کی ری نیمنگ اسی لئے کر رہے تھے کہ ان سے نبٹا جا سکے۔
  11. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    تحریری فانٹ کا مقصد بھی بچوں کیلئے تدریسی فانٹ بنانا ہے اور اس لحاظ سے خوشخطی کا خاص اہتمام نہیں کیا گیا۔
  12. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    پہلی دفعہ متن پڑھا تو لگا کہ پہلی جماعت کے بچے کی تحریر ہے :) فانٹ کا انتخاب خوب ہے باسم :)
  13. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    آم کھائیں، گٹھلیاں کیوں گنتے ہیں :)
  14. arifkarim

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    باسم نے تمام اشکال ری پلیس کردی ہیں، جسکے بعد نتائج: نبیل ناظم رضا مصباحی محمد تابش صدیقی متلاشی آصف اثر الف نظامی ذیشان حیدر
  15. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    شکر ہے کوئی پاکستانی بلے باز نظر آیا
Top