کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

مہیلا:اوئے سنگے کدھر دیکھ رہا،چل سنگے بھاگ نکلے
سنگا: لیکن کدھر؟
مہیلا: اوہ جدھر مونہہ لگے،بس نکل جا۔
Mahela-Jayawardene-Kumar-Sangakkara-ODI-batti_3237895.jpg
 
یوسف سلطان

محفلین
آج میچ نہیں دیکھا گیا صحیح طریقہ سے:unsure: ،بہر حال لاہور کو جیت پر مبارکباد :)اور کراچی کو ہنوز کلین سویپ (پہلے تینوں میچ ہارنے ) برقرار رکھنے پر مبارکباد :unsure:
 
مہیلا: یار سنگے وہ فواد صاب بڑے جذباتی ہو کر کہہ رہے تھی ہم میچ جیت کر لعل شہباز قلندر لہور بلاسٹ کے شہداء کے نام کرینگے۔
سنگا: اچھا سنگا یار پھر اک میچ اور ہار جاتے ہیں اس نیک جذبے کے لئے۔
fd27c20a0bc316b9816a4f351bd914e5.jpeg
 
arifkarim

معطل

کھلاڑیوں کے تو اپنے ٹڈ نکلے ہوئے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top