نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  2. arifkarim

    رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

    کیا یہ گندھارا تہذیب کا ہی حصہ ہے جو بامیان افغانستان تک پھیلی ہوئی تھی ؟
  3. arifkarim

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    سابقہ کوششیں: ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ فونٹ - القلم ٹیلی نار فانٹ
  4. arifkarim

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    ویسے کیا تمام حروف کی اشکال ٹریس ہو گئی ہیں؟
  5. arifkarim

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    اسکا مطلب یہ فانٹ ٹیلی نار یا کسی اور کمپنی کی ایڈ کمپنی نے بنایا ہوا ہے ۔ محفل پر ایک اورصاحب نے اسکی سادہ سی کاپی بنائی تھی لیکن آپ کا رزلٹ زیادہ بہتر ہے
  6. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: دسواں میچ

    مین آف دی میچ ایوارڈ بارش لے اڑی
  7. arifkarim

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    اکثر اشتہارات میں یہ فانٹ دیکھا ہے۔
  8. arifkarim

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    اچھا ہے۔ ہیڈ لائنز میں کام آئے گا۔ ریلیز کریں گے یا بیچیں گے؟
  9. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: دسواں میچ

    اتنے تو ہار چکا ہےاب ایک اور جیت کر کیا معرکہ مار لیں گے
  10. arifkarim

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    جی یہ طریقہ درست ہے۔ زیادہ تر پروگرامز میں چل جائے گا۔
  11. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: دسواں میچ

    اس دفعہ بارشوں نے بہت تنگ کیا ہواہے
  12. arifkarim

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: دسواں میچ

    درمیان والے ہمیشہ ڈپلومیٹک ہوتے ہیں۔ اسمیں کوئی شک نہیں۔
  13. arifkarim

    عربی ضروری ہے

    جعلی خبروں کے معاملے تو امت اخبار بھی بہت آگے ہے۔
  14. arifkarim

    فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

    کمپیوٹر پر ٹھیک ہے۔ موبائل کے سائز پر منحصرہے وہاں کیسا لگے گا۔ بہت چھوٹے پوائنٹ میں اچھا نظر نہیں آتا۔
  15. arifkarim

    عربی ضروری ہے

    بی بی سی کے صحافی کم از کم بلیک میلر نہیں ہیں۔ اپنی آپ بیتی بغیر کسی حجت کے بیان کرنے میں عار نہیں سمجھتے۔
Top