نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    نہیں پروگرام کو ونڈوز 8 موڈ میں چلائیں :)
  2. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    جی چل تو جاتا ہے البتہ بہتر ہے ونڈوز 8 موڈ میں چلائیں۔
  3. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی: بارہواں میچ

    ۱۷ ایک کھلاڑی کے نقصان پر
  4. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی: بارہواں میچ

    وہ جو بڑا لڑکا لائے تھے وہ ابھی باؤلنگ کرا رہا ہے
  5. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    کوشش کریں زیادہ سے زیادہ اشکال ٹریس ہوں جنکی مدد سے فانٹ بن سکے گا
  6. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    کلک یہاں سے اتار لیں: Downloads ۔۔۔ کیلئے ذاتی پیغام میں رجوع کریں۔ زیادہ تکلیف ہو توکلک 2010 ہی استعمال کریں کہ ۔۔۔ فی الحال کچھ انسٹیبل ہے۔ :)
  7. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    کرکٹ میں ہر میچ ان ایکسپڈ ہوتا ہے۔ اسی لئے پورا میچ دیکھنا چاہئے۔
  8. arifkarim

    اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی: بارہواں میچ

    یہ میچ بھی آج ہی ہو رہا ہے اور ایک گھنٹے بعد شروع ہوگا۔ زلمی کھپے کھپے وغیرہ
  9. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    کہیں اور مصروف ہو گیا تھا اور یہ ہو گیا :)
  10. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    کیلک 2013 میں کچھ زائد فانٹس ہیں جیسے لاہوری نستعلیق
  11. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    لاہور قلندرز کو جیت مبارک وغیرہ
  12. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    آج کیا پی ایس ایل کے فینز چھٹی پر ہیں؟
  13. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    کویت اور امارات کا موسم ایک جیسا ہی ہے
  14. arifkarim

    ظہیر بھائی کا فن اور ہماری خوش قسمتی

    یہ بھی ڈی پی میں اچھی لگے گی
  15. arifkarim

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ذاتی پیغام بھیجیں
  16. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    حمیرا عدنان وہاں موسم کیسا ہے؟
  17. arifkarim

    لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز: گیارہواں میچ

    آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈیٹرز پی ایس ایل ۲۰۱۷ کے گیارہویں میچ میں ٹکرائیں گے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا
Top