نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب: وادی شوال میں فضائی کارروائی ، 35شرپسندمارے گئے

    ضرب عضب: وادی شوال میں فضائی کارروائی ، 35شرپسندمارے گئے 16 جولائی 2014 (11:24) میرانشاہ ، راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وجنوبی وزیرستان کی سرحد پر واقع وادی شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں آپریشن سے بچ کر بھاگنے کی کوشش کرنیوالے 35شرپسند مارے گئے ہیں ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...
  2. اقبال جہانگیر

    اسلام آباد :فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک

    اسلام آباد :فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک 16 جولائی 2014 (10:03) اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارلحکومت میں تین موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک اور دو فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق تھانہ کورال کے علاقے میں تین...
  3. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 18 مشتبہ شدت پسند ہلاک

    شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 18 مشتبہ شدت پسند ہلاک ظاہر شاہتاریخ اشاعت 16 جولائ, 2014 پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج بدھ کی صبح ایک امریکی ڈرون حملے میں کم سے کم 18 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ہوا ہے جہاں پر...
  4. اقبال جہانگیر

    آپریشن ضرب عضب: طالبان کمانڈر، عدنان رشید پکڑا گیا۔

    آپریشن ضرب عضب: طالبان کمانڈر، عدنان رشید وزیرستان سے فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا۔ گرفتاری کی ابھی باقاعدہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-07-15/news-285013.html تحریک طالبان کمانڈر عدنان رشید گرفتار ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 15 جولائ, 2014 شیئر کریں ای میل 0...
  5. اقبال جہانگیر

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی 15 جولائی 2014 (16:45) لاہور (ویب ڈیسک) عراق و شام میں سرگرم جنگجوتنظیم ISISکی دنیا کے مختلف ممالک میں مذہبی گروپوں نے پیروی کرنے یا مسترد کرنے کے اعلانات شروع کردیئے ہیں اور پاکستان میں ایک غیرمعروف گروپ کی طرف سے پیروی کرنے...
  6. اقبال جہانگیر

    میر علی : فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشتگر د ہلا ک ، تین جوان شہید

    میر علی : فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشتگر د ہلا ک ، تین جوان شہید 15 جولائی 2014 (16:1 را ولپنڈی ( ما نیٹر نگ ڈیسک ) میر علی کے قریب فا ئرنگ کے تبادلے میں تین جوان شہید اور سات دہشت گرد مارے گئے ۔ پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق میر علی کے علاقے فتح خیل میں فوجی جوان...
  7. اقبال جہانگیر

    کراچی : پولیس سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ،مقامی ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    کراچی : پولیس سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ،مقامی ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک 15 جولائی 2014 (14:24) کراچی(ما نیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارلحکومت میں قائد آباد کے علاقے گلشن بونیر میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت5ارکان ہلاک...
  8. اقبال جہانگیر

    خود کش بمباروں کی تربیت گاہ کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق

    خود کش بمباروں کی تربیت گاہ کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق میران شاہ: یہ سرائی درپہ خیل کے اندر ایک چھوٹی گلی کے آخری سرے پر موجود عمارتوں میں سے ایک تھی۔گلی کے باہر موجود ایک گارڈ نے ہمیں بتایا کہ ‘پہلے ہم سیدھا جائیں پھر بائیں جانب ایک دروازہ آئے گا’۔ لیکن اس رہنمائی کے باوجود ہمیں بجلی کے...
  9. اقبال جہانگیر

    آئی ڈی پیز قومی ہیرو،حکومت کاان سے رویہ بے رحمانہ ہے:آصف زرداری

    آئی ڈی پیز قومی ہیرو،حکومت کاان سے رویہ بے رحمانہ ہے:آصف زرداری 14 جولائی 2014 (23:21) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز سے حکومتی رویہ بے رحمانہ ہے اورحکومت ان کے مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
  10. اقبال جہانگیر

    طرابلس ایئرپورٹ پر حملہ ،تقریباًتمام طیارے وتنصیبات تباہ

    طرابلس ایئرپورٹ پر حملہ ،تقریباًتمام طیارے وتنصیبات تباہ 15 جولائی 2014 (10:14) تریپولی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے طرابلس ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد کے حملے میں 90فیصد طیارے تباہ ہوگئے ہیں جس کی تصدیق حکام نے کردی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حکام نے بتایاکہ پیر کی شام نامعلوم افراد نے راکٹوں...
  11. اقبال جہانگیر

    پاک سر زمین سے دہشتگردوں کو ختم کرکے ہی دم لیں گے: آئی ایس پی آر

    پاک سر زمین سے دہشتگردوں کو ختم کرکے ہی دم لیں گے: آئی ایس پی آر 15 جولائی 2014 (12:32) راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک سر زمین سے دہشت گردوں کو ختم کرکے ہی دم لیں گے ۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر )...
  12. اقبال جہانگیر

    باجوڑ ایجنسی :دہشت گردوں کیخلاف ممکنہ کارروائی ،لوگوں کی نقل مکانی

    باجوڑ ایجنسی :دہشت گردوں کیخلاف ممکنہ کارروائی ،لوگوں کی نقل مکانی 15 جولائی 2014 (11:36) خار، باجوڑ ایجنسی (ما نیٹرنگ ڈیسک )باجوڑایجنسی کی تحصیل لوئی ماموند میں دہشت گردوں کے خلاف ممکنہ کارروائی کے پیش نظر لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے، آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کا کام آج سے شروع کیا جائے...
  13. اقبال جہانگیر

    آپریشن کے بعد دہشت گرد دوبار ہ روپ بدل کر گھس آئے تو اس کی ذمہ داری نہیں لے سکتے :پرویز خٹک

    آپریشن کے بعد دہشت گرد دوبار ہ روپ بدل کر گھس آئے تو اس کی ذمہ داری نہیں لے سکتے :پرویز خٹک 14 جولائی 2014 (23:36) لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگرشمالی وزیرستان میں آپریشن کے بعد دہشت گرد دوبارہ روپ بدل کر گھس آئے تو اس کی ذمہ داری ہم نہیں لے سکتے ،...
  14. اقبال جہانگیر

    پشاور:پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، حملہ آورہلاک

    پشاور:پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، حملہ آورہلاک 15 جولائی 2014 (11:17) پشاور(ما نیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت میں پولیس چیک پوسٹ حملے کے دوران جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔پولیس کے مطابق بھانہ ماڑی کے علاقے کوہاٹ روڈ پر افطاری کے وقت چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا اور موٹرسائیکل پر سوار...
  15. اقبال جہانگیر

    دہشتگردوں کی گھر میں داخل ہوکرفائرنگ،تین افراد جاں بحق

    دہشتگردوں کی گھر میں داخل ہوکرفائرنگ،تین افراد جاں بحق 15 جولائی 2014 (11:29) پشاور(ما نیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارلحکومت کے علاقے یکہ توت میں دہشت گردوں نے گھر کے اندر داخل ہو کر دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق حملہ آور یکہ توت میں رشید گڑھی چوک کے قریب اقبال شاہ نامی شہری کے...
  16. اقبال جہانگیر

    کراچی : چھ ماہ میں 103سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے

    کراچی : چھ ماہ میں 103سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے 15 جولائی 2014 (11:14) کراچی(ما نیٹرنگ ڈیسک )روشنیوں کے شہر کراچی کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے پولیس اور رینجرز کی قربانیاں لائق تحسین ہیں ، ترجمان رینجرز کے مطابق6 ماہ کے دوران پولیس کے 94 اور رینجرز کے 9 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔تفصیلات...
  17. اقبال جہانگیر

    مہمند ایجنسی : گھر پر دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق، 4 زخمی

    مہمند ایجنسی : گھر پر دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق، 4 زخمی 15 جولائی 2014 (11:41) مہمند ایجنسی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) تحصیل صافی میں گھر میں دستی بم حملے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل صافی کے علاقے شیخ بابا میں نامعلوم ملزمان گھر پر دستی بم پھینک کر...
  18. اقبال جہانگیر

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن سمیت تین ہلاک

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن سمیت تین ہلاک پشاور: پاک –افغان سرحد سے ملحقہ باجوڑ ایجنسی میں چیک پوسٹ پر جنگجوؤں کے حملے میں ایک کیپٹن سمیت تین سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان میں جاری 'ضرب عضب' آپریشن کے ردعمل میں یہ پہلا بڑا حملہ ہے۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کی رات بتایا کہ سرحد پار...
  19. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب : فوج نے دہشتگردی کے کاروبار کاخاتمہ کردیا

    ضرب عضب : فوج نے دہشتگردی کے کاروبار کاخاتمہ کردیا 11 جولائی 2014 (15:39) میران شاہ (ویب ڈیسک) مسلح افواج نے میرانشاہ میں دہشتگردی کے بڑے کاروبارکاخاتمہ کردیاہے اور خوش قسمتی سے دہشتگرد ایک بڑی فیکٹری کو تباہ کرنے میں ناکام رہے ۔ میرانشاہ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد میڈیا کو علاقے کے کرائے...
  20. اقبال جہانگیر

    ضرب عضب،میران شاہ میں دہشت گردوں کی نجی جیل دریافت

    ضرب عضب،میران شاہ میں دہشت گردوں کی نجی جیل دریافت 11 جولائی 2014 (15:35) میران شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی جانب سے قائم نجی جیل دریافت کر لی گئی ، دہشت گردوں نے نجی جیل میں بڑی تعداد میں لوگوں کو قید کررکھا تھا اور مختلف سزائیں دیتے تھے۔تفصیلات کے...
Top