مہر شالا علی آسکر کے ہمراہ
اتوار کی شام ہونے والی آسکر ایوارڈ کی تقریب میں "مہر شالا علی" نے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اسے یہ ایوارڈ MOONLIGHT نامی فلم میں منشیات فروش کا کردار ادا کرنے پر دیا گیا۔ شالا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والا پہلا احمدی مسلم اداکار ہے۔
اس کیٹیگری میں 43...