اردو ویب کے تمام پراجیکٹس اپنی مرضی آپ کے تحت انجام پزیر ہوتے ہیں۔ اگر کوئی ڈنڈا لیکر کام کروانے کی کوشش کرے بھی تو ممبران کے رفو چکر ہونے میں سیکنڈ نہیں لگتے۔ اسلئے ہم بھی کسی پر زور نہیں لگا رہے۔ صرف کچھ گزارشات پیش کی ہیں کہ اس طرح سے کام کیا جا سکتا ہے۔ باقی سب اپنی مرضی آپ کے تحت اس پر کام...