مہر شالا علی آسکر ایوارڈ جیتنے والا پہلا احمدی مسلم اداکار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
8c9911b9-ad0b-4b44-bb9a-42abaf5e31f4_16x9_600x338.JPG

مہر شالا علی آسکر کے ہمراہ
اتوار کی شام ہونے والی آسکر ایوارڈ کی تقریب میں "مہر شالا علی" نے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اسے یہ ایوارڈ MOONLIGHT نامی فلم میں منشیات فروش کا کردار ادا کرنے پر دیا گیا۔ شالا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والا پہلا احمدی مسلم اداکار ہے۔​
d16e1a5e-2725-4450-8e72-03385307529a_4x3_690x515.jpg

اس کیٹیگری میں 43 سالہ شالا کے ساتھ دیگر اداکاروں میں جیف بِرجِز (ہِل اور ہائی واٹر) ، دیو پاٹل (لائین) ، مائیکل شینن (نوکٹرنل اینیملز) اور لوکس ہیجِز (مانچسٹر بائی دی سی) شامل تھے۔​
7bcbf424-0d38-4e70-a201-f3155007933f_4x3_690x515.JPG

مون لائٹ نامی فلم کا اسکرین پِلے بیری جِنکِنز کا ہے اور وہ ہی فلم کے ہدایت کار بھی ہیں۔​
مہر شالا علی نے 1999 میں احمدیت قبول کی تھی۔
 
احمدی مسلم نہیں
یہ تو ایسا ہے جیسے کوئی کہہ کہ ایک ہندو مسلم نے ایوارڈ جیتا
احمدی غیر مسلم ہیں اور انھیں مسلم کہنا کذب ہے گناہ ہے
 

arifkarim

معطل
احمدی مسلم نہیں
یہ تو ایسا ہے جیسے کوئی کہہ کہ ایک ہندو مسلم نے ایوارڈ جیتا
احمدی غیر مسلم ہیں اور انھیں مسلم کہنا کذب ہے گناہ ہے
بالکل درست! احمدیت اسلام کا کوئی مسلک نہیں۔ بلکہ ایک باطل مذہب ہے۔
امریکہ جہاں آسکر ایوارڈ ملتے ہیں میں احمدی مسلمان ہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top