انٹرنیٹ پر خبریں دیکھ رہا ہوں اور ملک کے مجموعی حالات و واقعات کے بارے میں سوچ سوچ کر پریشان ہو رہا ہوں۔۔۔ اللہ میرے ملک پر رحم فرمائے اور ہمیں معاف فرمائے، ہمارے ملک میں امن اور سکون عطا فرمائے۔۔۔ آمین ثم آمین
ِانا للہ و اِنا الیہ رَاجعون.
ابتک مرحومین کی تعداد 24 ہو چکی ہے جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔۔۔
میرے مولا، میرے پیارے ملک پر رحم فرما۔۔۔ ہم سب کو معاف فرما۔۔۔
یہی کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطانہ پڑھتی تھی
سب دوستوں کی فرمائش پر سرفراز شاہد کا ایک اور شاہکار آپ سب کی نظر ۔۔۔۔:)
وہ اس کالج کی شہزادی تھی اور شاہانہ پڑھتی تھی
وہ بے باکانہ آتی تھی وہ بے باکانہ پڑھتی تھی
بڑے مشکل سبق تھے جن کو وہ روزانہ پڑھتی تھی
وہ لڑکی تھی مگر مضمون سب مردانہ پڑھتی تھی
یہی...
کٹ ہی گئی جدائی بھی، کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
تُو بھی کچھ اور اور ہے، میں بھی کچھ اور اور ہوں
جانے وہ تُو کدھر گیا، جانے وہ ہم کدھر گئے
راہوں میں ہی ملے تھے، ہم راہیں نصیب بن گئیں
تُو بھی نہ اپنے گھر گیا ہم بھی نہ اپنے گھر گئے
وہ بھی غبارِ خاک تھا،...