پھر سے شکریہ۔۔۔۔
احباب کی شخصیات کا تھوڑا بہت اندازہ مجھے اُن کی اپنی تخلیق اور اُن کے انتخابات کو دیکھ کر ہو گیا تھا جو میری نظر سے محفل میں شمولیت سے پہلے گزرے اس لیے اندازِ تخاطب بھی اسی کے قریبا مطابق تھا۔۔ ویسے اگر اس میں کہیں کمی بیشی ہو یا کسی کا شکریہ ادا نہ کر سکا ہوں تو۔۔۔ (قبول کر...