نتائج تلاش

  1. سید محمد عابد

    سوشل میڈیا کا مثبت استعمال

    سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس، موبائل ایس ایم ایس اور دیگر ہیں جن کے ذریعے خبریں اور معلوماتی مواد کو فروغ دیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی اہمیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ روایتی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی اور دیگر...
  2. سید محمد عابد

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    مستقبل میں نہایت قابل لوگوں نے پاکستان میں کام کیا اور آج بھی کر رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن، اٹومک انرجی کمیشن اور جامعہ کراچی جیسے ادارے آج بھی اپنی پوری لگن کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی شخصیات ہی ہیںجن کی سائنسی کاوشوں کو بین الاقوامی سطح پر گردانا گیا۔...
  3. سید محمد عابد

    فیس بک کے مقابل سائٹ کی ضرورت

    یہ دور انفو ٹیلی کمیونیکیشن کا دور ہے جس میں تمام لوگ سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ ویسے تو متعدد ویب سائٹس جیسے ٹوئیٹر،مائی اسپیس و دیگر کا استعمال سماجی روابط قائم کرنے کے لئے ہوتا رہا ہے مگر ان سب میں خاص مقبولیت حاصل کرنے والی سائٹ فیس بک ہے۔ فیس بک کا افتتاح 4 فروری 2004ء...
  4. سید محمد عابد

    انٹرنیٹ برا نہیں!!!

    انسان ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے اور انٹرنیٹ اس کی بہترین مثال ہے۔ انٹرنیٹ نے انسانی روابط کو اتنا آسان بنا دیا کہ اب ہم صرف چیٹ ہی نہیں بلکہ وائس چیٹ اور ویڈیو چیٹ بھی کر سکتے ہیں۔ انسان سات سمندر پار ہی کیوں نہ بیٹھا ہو باآسانی انٹرنیٹ کے ذریعے کبھی بھی کسی سے بھی بات کی جا سکتی ہے۔ انٹرنیٹ...
  5. سید محمد عابد

    موبائل بنکاری اور میّسرسہولیات

    موبائل بینکاری سے مراد بیلنس چیک، کھاتے کی لین دین، ادائیگی، کریڈٹ ایپلی کیشنز اور دیگر بینکاری لین دین موبائل فون ڈیوائس کے ذریعے کرنا ہے، اسے ایم بینکاری یا ایس ایم ایس بینکاری بھی کہا جاتا ہے1999 ءمیں دنیا میں سب سے پہلے یورپی بینکز نے موبائل بینکاری کی پیشکش اپنے صارفین کی سہولیات کے لئے...
  6. سید محمد عابد

    بچوں میں سائنس و ٹیکنولوجی کا شعور

    سائنس و ٹیکنولوجی کے میدان میں ترقی ہر ملک کے لئے ضروری ہے اور اس کے لئے ہماری نوجوان نسل خصوصاً بچوں میں سائنس و ٹیکنولوجی کا شعور بیدار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ بچوں کو جو کچھ شروع سے سمجھایا جاتا ہے اور جو کچھ وہ دیکھتے ہیں وہ بھی ویسا ہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ہر انسان کا مستقبل میں بچپن اور...
  7. سید محمد عابد

    ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی ایک عہد ساز سائنسدان

    وطن عزیز پاکستان کو خدا تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے ایک نعمت ملک کی عوام میں موجود بے پناہ ذہانت اور ہنر ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر، ڈاکٹر ثمر مبارک مند، حکیم محمد سعید شہید اور دیگر کا تعلق اسی ارض پاک سے ہے جن کی صلاحیتوں اور قابلیتوں کا ایک زمانہ معترف ہے۔ ان تمام افراد کے بارے...
  8. سید محمد عابد

    کاربن کریڈٹ ماحول کا تحفظ بھی کاروبار بھی

    بلال بھائی یہ بات صحیح ہے کہ کاربن کریڈٹ عام کسان اور کاشتکار بھی حاصل کر سکتے ہیں اور کاربن کریڈٹ صرف کاغزی صورت میں صرف سرٹیفکیٹ نہیں ہے بلکہ اس سے یہ مالی فائدہ بھی پہنچاتا ہے۔ جیسا کہ کسی بھی ملک کو کارن کریڈٹ لاکھوں کروڑوں روپے کی صورت میں ملتا ہے۔
  9. سید محمد عابد

    کاربن کریڈٹ ماحول کا تحفظ بھی کاروبار بھی

    کاربن کریڈٹ سے مراد ایک معاہدہ ہے جس کی رو سے ایک ملک دوسرے ملک کو ایک ٹن کاربن ڈائی آوکسائیڈ تک خارج کرنے کی اجازت دیتے ہیں اور اس ہدف سے کم کاربن ڈائی اوکسائیڈ کے اخراج پر کریڈٹ دیا جاتا ہے۔ یہ کریڈٹ کسی بھی ملک کی انتظامیہ ہی نہیں بلکہ عام کسان اور صنعت کار بھی کم کاربن ڈائی اوکسائیڈ یا گرین...
  10. سید محمد عابد

    کسان، زراعت اور مسائل

    Default کسان، زراعت اور مسائل زراعت پاکستان کے لئے ایک جڑ کی حیثیت رکھتی ہے، ملک کی 60 فیصد سے زائد آبادی زراعت کے شعبے سے وابستہ ہے۔ ملکی زرمبادلہ میں زراعت کا حصہ بائیس فیصد ہے۔ پاکستان میں پیدا ہونے والی کپاس، گندم، گنا اور چاول کی فصل بیرونی منڈیوںمیں خاص اہمیت رکھتی ہے اور ملک ان فصلوں کی...
  11. سید محمد عابد

    پاکستان صنوبر کے جنگلات کا دوسرا بڑا ذخیرہ

    درخت اور سبزہ خدا کا دیا ہو وہ تحفہ ہیں جسے دیکھ کر انسان کی طبیعت خوشگوار اور دل کو راحت و سکون محسوس ہوتا ہے۔ درخت و سبزہ خوبصورتی و شادابی کا وہ منظر ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں ملتا۔ دنیا میں جنگلات کی شرح 25، 30، 35 اور40 فیصد تک ہے جبکہ پاکستان میں یہ رقبہ چار اعشاریہ دو دو چار ملین...
  12. سید محمد عابد

    ستمبر16، اوزون کا عالمی دن

    اوزون سورج کے گرد وہ تہہ ہے جو کہ سورج کی خطرناک الٹراوائلٹ بی شعاعوں کو نہ صرف زمین کی طرف آنے سے روکتی ہے بلکہ زمین پر اس کے نقصان دہ اثرات کا خاتمہ کرتی ہے۔ اوزون اوکسیجن کے تین ایٹمز کے ساتھ ایک شفاف اور نظر نہ آنے والی گیس ہے جو قدرتی طور پر فضا میں موجود ہوتی ہے۔ اوزون کی نوے فیصد مقدار...
  13. سید محمد عابد

    چقندر اور اسکے فائدے

    چقندر ایک ایسی فصل ہے جس کا استعمال متعدد اشیاءکی تیاری میں کیا جاتا ہے۔ چقندر کی چار اقسام ہوتی ہیں، ایک قسم چینی نکالنے کے لئے جبکہ باقی سبزی کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔ چقندر کی کاشت سولہویں صدی میں یورپ سے شروع ہوئی۔ اس اہم سبزی نے دنیا میں جلد ہی ایک اہم مقام حاصل کر لیا اور یہ سب کچھ ایک...
  14. سید محمد عابد

    ہماری زندگی پر ٹیکنولوجی کے اثرات

    ٹیکنولوجی دنیا میں آئی اور اس نے انسان کو اپنا عادی بنا لیا، اب انسان ٹیکنولوجی کا عادی ہو چکا ہے اور اس کے بنا نہیں رہ سکتا۔ انسان ہمیشہ سے اپنے لئے آسانی ڈھونڈتا رہا ہے اور اس مقصد کے لئے طرح طرح کی نئی ٹیکنولوجی تیار کر لی۔ہماری زندگی میں ایجادات کا سلسلہ جاری ہے روزانہ بیسیوں چیزیں ایسی...
  15. سید محمد عابد

    جنیاتی علوم اور انسانی زندگی

    خدا نے ہر چیز کا ایک نظام بنایا ہے، سب چیزیں اسی نظام کے تحت چل رہی ہیں۔ سائنسدان گزشتہ کئی سالوں سے اس بات کی تحقیق کر رہے ہیں کہ انسان آخر کیسے وجود میں آیا اور یہ کیسے جی رہا ہے؟ ڈی این اے کی دریافت اور تحقیق نے یہ ثابت کر دیا کہ زندہ اشیا ایسی مکمل اور پیچیدہ ترتیب و ترکیب کا مرکب ہیں کہ یہ...
  16. سید محمد عابد

    تعارف السلام علیکم!

    آپ تمام کا شکریہ۔۔۔۔۔ٹیکنولوجی ٹائمز ایک اردو اور انگریزی ہفتہ وار اخبار ہے جو پاکستان میں ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں، مضامین اور دیگر چیزیں شائع کرتا ہے۔۔۔۔ ٹیکنولوجی ٹائمز کی ویب سائٹ www.Technologytimes.pk ہے۔ آپ تمام دوست بھی ٹیکنولوجی ٹائمز کے لئے ---- پر مضامین اور خبریں بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔...
  17. سید محمد عابد

    تعارف السلام علیکم!

    جناب ٹیکنولوجی تائمز انگریزی اور اردو ہفت نامہ اخبار ہے اور یہ اخبار ٹیکنولوجی سے متعلق خبریں اور مضامین شائع کرتا ہے۔۔ اس اخبار کی ویب سائٹ www.technologytimes.pk ہے۔۔۔۔۔۔ ہم اردو اور انگریزی اخبار کی Hard and Soft دونوں کوپیز نکالتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے سائٹ وزٹ کریں۔۔۔۔
  18. سید محمد عابد

    ڈیری فارمنگ اور وسائل کی کمی

    پاکستان ڈیری فارمنگ کے لحاظ سے دنیا میں ایک اہم مقام رکھتا ہے، وطن عزیز پاکستان میں ڈیری فارمنگ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔۔دودھ کی بہترین پیداوار دینے والے ممالک میں ہندوستان، چین اور امریکہ کے بعد چوتھےنمبر پر پاکستان کا نام شمار کیا جاتا ہے۔پاکستان میں جن جانوروں سے دودھ حاصل کیا...
  19. سید محمد عابد

    مرکری کے فوائد و نقصانات۔۔۔۔۔۔ حصہ آخر

    مرکری کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، متعدد اشیاء خاص کر تھرما میٹر میں اس کا استعمال پوری دنیا میں عام ہے۔ مرکری کا جیسے جیسے استعمال بڑھتا جا رہا ہے اس کے نقصانات کا بھی اندازہ ہو رہا ہے۔ مرکری انسانی زندگی کے لئے سخت نقصان دہ ہے۔ اس کے نقصان دہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ پانی میں حل...
  20. سید محمد عابد

    مرکری کے فوائد و نقصانات۔۔۔۔۔۔ حصہ اول

    مرکری ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت ایچ جی اورجوہری نمبر 80 ہے۔ اسے پارے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ مرکری درجہ حرارت اور دبائو کے لئے معیاری حالات میں بھی مائع ہے۔ مرکری کے علاوہ برومین دھات منفی اڑتیس اعشاریہ تریاسی سینٹی گریڈ اور تین سو چھپن اعشاریہ تہتر سینٹی گریڈ پر ان حالات میں مائع رہتی...
Top