نتائج تلاش

  1. سید محمد عابد

    بوند بوند پانی

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. سید محمد عابد

    بوند بوند پانی

    پانی انسان کے لئے خدا کی طرف سے فراہم کردہ عظیم نعمت ہے، پانی کے بغیر انسان کا زندہ رہنا مشکل ہے۔ انسان جب پانی پیتا ہے تو اسے سکون محسوس ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام انسان، چرند، پرند، جانور اورپودوں کی نشوونما کے لئے پانی لازمی ہے۔ پانی جہاں زرعی اجناس کی پیداوار کے لئے ضروری ہے وہیں پانی سے بجلی کی...
  3. سید محمد عابد

    تیل دار اجناس کی کاشت

    پاکستان کے پاس خدا کی طرف سے عطاءکردہ زرخیز زمین موجود ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم کروڑوں روپے کا زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ پاکستان کی ساٹھ سے ستر فیصد آبادی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے۔پاکستان اپنی فصلوں کے بل بوتے پردنیا میں راج کر سکتا ہے۔ ہمارے ملک پاکستان کی زرعی اجناس دنیا کے بیشتر ممالک کو...
  4. سید محمد عابد

    ٹیکنولوجی، انسانی زندگی کا حصہ

    جدید دور میں ٹیکنولوجی نے ایک خاص مقام حاصل کر لیا ہے، دنیا جیسے جیسے ترقی کرتی جا رہی ہے مشینری کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبہ جات مثلاً زراعت، توانائی، تجارت، سفر اور رابطوں کے لئے ٹیکنولوجی نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ فصلوں کی فی من ایکڑ پیداوار کو بڑھانے کے لئے مختلف...
  5. سید محمد عابد

    موبائل ٹیکنولوجی اور انٹرنیٹ کا استعمال

    سید محمد عابد پاکستان میں موبائل فون سروسز اور ٹیکنولوجی کی آمدسنہ نوے کی دہائی میں ہوئی جب پاک ٹیل اور انسٹا ون کمپنی نے ایمس سیٹس کے ذریعے موبائل سروسزکی فراہمی شروع کی۔ پاکستان میںموبائل فونز کا استعمال ابتداءمیں بہت کم تھا جس کی سب سے بڑی وجہ ایس ایم ایس اور کال ریٹس کے علاوہ بے تہاشہ ٹیکسز...
  6. سید محمد عابد

    تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلی کوم سروسز کی جانب قدم

    janab ab sub ka bohat shukriya jo ap logon nay mairay article ko parha, article main typing mistake thi jo k clear kar di hai
  7. سید محمد عابد

    آن لائن قبرستان

    انسان انفورمیشن ٹیکنولوجی کی دنیا میں بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ پہلے انسان صرف انفورمیشن ٹیکنولوجی کا استعمال زندہ لوگوں کو دیکھنے اور ان سے بات کرنے کے لئے کرتا تھا مگر اب مردہ لوگوں کی قبر کو دیکھنے اور فاتحہ خوانی کرنے کے لئے بھی انفورمیشن ٹیکنولوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ آپ اگر کسی وجہ...
  8. سید محمد عابد

    حساب کتاب کے سافٹ ویئرز

    سید محمد عابد اکاﺅنٹنگ جدید دورکالفظ ہے جس کے معنی ہیں کاروبار کی زبان جس کو ہم کاروباری معاملات کو محفوظ کرنے کا نام بھی کہ سکتے ہیں۔ یہ ایک نام ہے جس کی بدولت ہم اپنے کاروباری مالیاتی نتائج کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اکاﺅنٹنگ بینکوں، مالیاتی تجزیہ نگاروں، ماہرین اقتصادیات، اور حکومتی اداروں کو...
  9. سید محمد عابد

    تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلی کوم سروسز کی جانب قدم

    یہ دور انفور میشن ٹیکنولوجی کا دور ہے اور اس دور میں ترقی وہی ملک کر سکتا ہے جو انفارمیشن ٹیکنولوجی کے میدان میں آگے ہو۔ انٹرنیٹ اور موبائل فونز رابطوں کا ذریعہ ہوتے ہیں اور ان کی بدولت دوریاں بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ ماضی میں دور رہنے والے عزیز اوررشتہ داروں سے باتیں کرنے کے لئے انسان کو خط وکتابت...
  10. سید محمد عابد

    تعارف السلام علیکم!

    میرا تعلق ماہنامہ ٹیکنولوجی تائمز سے ہے۔ مجھے اس بلاگ میں آکر نہایت کوشی ہوئی۔
  11. سید محمد عابد

    السلام علیکم ، میرا تعلق ہفتہ وار ٹیکنولوجی ٹائمز سے ہے اور مجھے اس بلاگ مین آکر نہایت خوشی ہوئی

    السلام علیکم ، میرا تعلق ہفتہ وار ٹیکنولوجی ٹائمز سے ہے اور مجھے اس بلاگ مین آکر نہایت خوشی ہوئی
Top