نتائج تلاش

  1. سید محمد عابد

    زراعت میں بینکاری کی اہمیت

    زراعت پاکستان کا ایک اہم شعبہ ہے اور اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ ملک کی برسرروزگار افرادی قوت میں سے تقریباً 45 فیصد افراد کاروزگار اسی شعبے سے وابستہ ہے اور ملکی جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ 22 فیصد ہے۔پاکستان سے حاصل ہونے والی فصلوں میں کپاس، گنا، گندم اور چاول وہ فصلیں ہیں جن کی بیرونی...
  2. سید محمد عابد

    فش فارمنگ، غذائی ضرورت اور کاروبار

    پاکستان کے پاس بیش بہا قدرتی خزانے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان اپنی تمام پریشانیوں کو دور کر سکتا ہے۔ ان خزانوں میں سے ایک سندھ اور بلوچستان سے منسلک 814 کلو میٹر لمبی ساحلی پٹی ہے، جو فش فارمنگ کے لحاظ سے قدرت کا بہترین تحفہ ہے اور سمندری خوراک کے حوالے سے نہ صرف ملکی بلکہ برآمداتی...
  3. سید محمد عابد

    تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی

    دنیا جدیدیت کی طرف سفر کر رہی ہے اور روز بروز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔ انسان نے اپنی آسانی کے لئے کروڑوں ذرائع تلاش کر لئے ہیں۔ انسان اب زمین سے خلاءکی طرف کامیابی سے سفر کر رہا ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بدولت روابط آسان ہو گئے ہیں، لوگ ایک ہی جگہ بیٹھے بیٹھے پوری دنیا سے بات کر سکتے ہیں۔...
  4. سید محمد عابد

    پیسچرائز اور غیر پیسچرائزڈ دودھ کا استعمال

    ہماری زندگی میں کچھ چیزیںبہت خاص ہوتی ہیں اور ان کا متبادل بھی کوئی نہیں ہوتا، دودھ بھی انہی چیزوں میںسے ایک ہے۔ ہم سب اپنی زندگی کے سفر کا آغاز دودھ ہی سے کرتے ہیں۔ بچپنے سے لے کر بڑھاپے تک ہرانسان دودھ اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کا استعمال کرتا ہے۔ دودھ میں انسان کو توانائی فراہم کرنے والے...
  5. سید محمد عابد

    آئی ٹی سکیورٹی ملکی خودمختاری کےلئے ضروری

    ترقی کی اس دوڑ میں انفورمیشن ٹیکنولوجی نے زندگی میں خاص اہمیت حاصل کرلی ہے۔ گزشتہ ادوار میں تمام خفیہ معلومات کو کاغذی شکل میں درازوں اور الماریوں میں رکھا جاتا تھا مگر اب دور بدل چکا ہے اور اس دور میں تمام خفیہ دستاویزات اور معلومات کو الیکٹرونک دستاویز بنا کر کمپیوٹر یا پھر ای میلز میں رکھا...
  6. سید محمد عابد

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    janab pehlay to main ap ka shukriya ada karna chahun ga k ap ne mere article ko parhnay k layk samjha or is par ghor kiya main pehlay arz kar chuka hn k ye reports pakistan main kiye gay mukhtalif surveys ki reports hain jo k shayad ghalat thin jis k liye main mazrat chahta hn or dosra ye k...
  7. سید محمد عابد

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    janab azfar sahab pehlay to main ap ka shukraya ada karun ga k ap nay mere article ko parhnay k layk samjha dosra main arz kar chuka hn k ye media ki reports hain or shayad ye ghalat thin jis k liye main mazrat chahta hn or dosra ye k wind mill ka istemal sirf karachi main nahi balkay or areas...
  8. سید محمد عابد

    رابطوں کا نیا جہاں

    سوشل میڈیا سے مراد وہ میڈیا ہے جو انٹرنیٹ ایپلیکیشنزاور موبائل ٹیکنولوجی کے ذریعے معلومات اور خبروں کا پھیلاﺅ کرتا ہے۔ گزشتہ دور میں خبروں اور دیگر معلومات کے لئے ٹی وی اور ریڈیو کا سہارا لینا پڑتا تھا مگر اب نئی ٹیکنولوجی کے ذریعے خبروں کا تبادلہ باآسانی انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس...
  9. سید محمد عابد

    مائیکروہائیڈل وقت کی ضرورت

    پاکستان بجلی کی کمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ عام ہے۔ ملک کے تقریباً تمام علاقوں میں ہی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ہر مہینے دو مہینے بعد حکومتی بیان سننے میں آتا ہے کہ رواں سال کے فلاں مہینے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی جائے گی اور پھرکوئی نئی وجہ بتا دی جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ ہماری...
  10. سید محمد عابد

    باغبانی: ایک مفید کاروبار

    ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکہ اور افریقہ کے مختلف شہروں میں پھولوں...
  11. سید محمد عابد

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    جناب شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کے لئے کسی قسم کے اجازت نامے کی ضرورت نہیں پڑتی، ہاں اگر اس پینل سے بجلی پڑوسیوں یا اگے دی جائے تو اجازت نامے کی ضرورت پڑتی ہے۔ شمسی توانائی کمرشل ریت سے مہنگی نہیں سستی پڑتی ہے مگر شمسی پینلز کو لگانے کے لئے ایک دفعہ زیادہ خرچا کرنا پڑتا ہے جو کہ بیس سے پچیس...
  12. سید محمد عابد

    باغبانی: ایک مفید کاروبار

    ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکہ اور افریقہ کے مختلف شہروں میں پھولوں...
  13. سید محمد عابد

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    ap nay drust kaha magar ye muKhtalif sarvays ki reports hai or yahan mukhtalif areas ki bat ki gai hai.......main ap ki hosla afzai ka shukriya ada karna chahta hn or jo main likhta hn wo pori zimedari k sath likhta hn....ye sari reports print media ki hi hain or .....lakin meray liye ye bohat...
  14. سید محمد عابد

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    پاکستان توانائی کے مسائل میں شدیدطرح الجھا ہوا ہے۔ خدا کے فضل و کرم سے ہمارے پاس تقریباً تمام قدرتی وسائل موجود ہیں پھر کیا وجہ ہے کہ ہم پریشانیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ خدا نے انسان کو عقل دی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے وہ نہایت پیچیدہ مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ہم توانائی کے متبادل...
  15. سید محمد عابد

    آئی ٹی کی دنیا میں نئی ٹیکنولوجی

    انٹرنیٹ نے انسان کے لئے رابطوں کو آسان بنا دیا ہے، اب ایک یا دو دن ضائع کئے بغیر چند ہی سیکنڈز میں بذریعہ ای میل، فیکس یا چیٹ باآسانی پیغامات پہنچائے جا سکتے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں نسل انفورمیشن ٹیکنولوجی کے شعبے میں خوب دلچسپی لے رہی ہے اور اسی وجہ سے دنیا میں پاکستان سے نیا ٹیلنٹ ابھر رہا ہے...
  16. سید محمد عابد

    کلاﺅڈ کمپیوٹنگ، سستی اور آسان ٹیکنولوجی

    کلاﺅڈ کمپیوٹنگ سے مراد ایسی ٹیکنولوجی ہے جو انٹرنیٹ کو ڈیٹا اور اپلیکیشنز محفوظ کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے۔ کلاﺅڈ کمپیوٹنگ استعمال کنندگان اور کاروباری لوگوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے بغیر کسی تنصیب کے کسی بھی کمپیوٹر پر ایپلیکیشنز استعمال کرنے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔ اس ٹیکنولوجی کی بدولت انٹرنیٹ پر...
  17. سید محمد عابد

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ آخر

    دنیا بھر میں سورج کی روشنی سے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے۔ اسپین کے علاقے نیورا میں بجلی کی ستر فی صد ضرورت کو شمسی توانائی اور پن بجلی کی مدد سے پورا کیا جا رہا ہے۔ اس علاقے میں کوئلے، گیس یا تیل کے ذخائر بالکل نہیں ہیں اس کے باوجود یہاں شمسی توانائی کے ذریعے...
  18. سید محمد عابد

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    آپ نے درست کہا کہ پاکستان کے پاس کوئلہ بہت ہے اور شمسی توانائی کے علاوہ دیگر متبادل کا بھی استعمال ضروری ہے۔۔۔ مگر اس بات میں بھی کافی صداقت ہے کہ گھروں میں شمسی پلانٹس لگانے کے بعد یوپی ایس اور اس کی بیٹریوں کے ہر ایک سال بعد دوبارہ خرچے اور بجلی کے مسائل پر بیس سے پچیس سال کے لئے قابو پایا جا...
  19. سید محمد عابد

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    آپ نے درست کہا کہ شمسی توانائی دوسری توانائی کے مقابلے میں مہنگی ہے اور یہ توانائی کی مقدار بھی کم پیدا کرتی ہے مگر اس سسٹم کو لگوانے میں صرف ایک بار کا خرچا ہوتا ہے اور پھر بیس سے پچیس سالوں کے لئے چھٹکارا۔۔اسی لئے شمسی توانائی پر زور دیا گیا ہے شمسی توانائی پینل گھروں میں یو پی ایس کی طرح...
  20. سید محمد عابد

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    شمسی توانائی خدا کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، دھوپ سے حاصل ہونے والی توانائی سولر انرجی یا شمسی توانائی کہلاتی ہے۔ دھوپ کی گرمی کو پانی سے بھاپ تیار کرکے جنریٹر چلانے اور بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سورج اپنی توانائی ایکسرے سے لے کر ریڈیو ویو کے ہر ویو لینتھ پر منعکس...
Top