میرے " وہ" بڑے وہ ہیں ویسے :p
کہتے ہیں کے کہ کہ کر تھگ گیا ہوں اب جو مرضی کرو اور بھگتو ۔:)
ویسے بھی وہ لمحات ان کے لیے شکر اور آرام کے ہونگے کہ میری بک بک سے تو جان چھوٹتیہو گی کچھ گھڑی کے لیے :p
دعاؤں کے لیے آمین اور جزاک اللہ خیر بھائی
آپ بھی ہمیشہ خوش اور آباد رہیں۔
اوفو نایاب بھائی آپ بس خود کو پتہ نہیں کیوں ایسا ویسا کہتے ہیں بس ٹائم نہیں ہوگا نا ان فضولیات کے لیے
ہاہاہا افف غزل بٹیا کا جواب بڑے ماے کا ہے۔ اب بھی بتائیے گا اور ہمیں رزلٹ بھی کہ کیسی لگیں اسے یہ گیمز :)
:applause::applause::applause:
فرحت کی سب سے اچھی بات کہ بہت تفصیل سے جواب دیتی ہیں :)
میرا بھی یہی حال ہے سمجھ آئے نا آئے بس انسٹال ضرور کرنی ہے اور پھر وقت آنے پر اسے اس ڈھیر میں سے تلاش کرنا سب سے مشکل کام :heehee:
میرا تو بادام کھانے سے بھی نہیں ہوا :p
اب یہ تو آپ نے زبردستی تعریف...
شکریہ بہت بہت کھوکھر :)
میں سب کی منتیں کر کر کے تھک گئی ہوں کہ کوئی تو ٹینگو ڈاؤنلوڈ کر لو لیکن کوئی سنتا ہی نہیں ۔اچھا اس پر گیمز بھی کھیلی جا سکتی ہیں ؟
السلام علیکم
آجکل موبائلز بہت عام ہیں اور ہم سب کوئی نا کوئی خاص ایپ اس میں انسٹال کرتے ہی ہیں۔ آپ سب کو یہ بتانا ہے کہ آپ کے موبائل میں کس طرح کی ایپس زیادہ تر محفوظ ہیں جو آپ دوسروں کو بھی بتانا چاہیں یعنی recommend کرنا چاہیں؟؟؟
خاص کر یہ بتانا ہے کہ اپنے موبائلز پر کون کونسی گیمز انسٹال...
خبردار جو شکریہ کہا تو۔بھائی تو بڑی بہنوں سے لڑ کر اور حق سے اپنی باتیں اور فرمائشیں منواتے ہیں نا کہ شکریہ کہتے ہیں :)
گولو مولو ی سالگرہ ہو اور میں وقت پر وش نا کروں ایسا ہو سکتا ہے بھلا ؟ رات میں آتی تو آپ کی طرف لیٹ ہو جانی تھی وش اس لیے دن میں آنا پڑا :) بس دکھانا تھا کہ میں تعبیر ہی ہوں...
وعلیکم السلام
یہ مجھے مہ جبین نے پڑھ کر سنایا تھا اس لیے دوبارہ نہیں پڑھا :)
بس اتنا کہنا ہے کہ یہ محفلین ہیں یا اسٹار پلس کی بہوئیں کہ ڈھونڈنے سے بھی کوئی خامی نہیں ملی۔ :p
ویسے کہیں تو یہ خامیوں اور برائیوں والا نیک کام میں کروں؟؟؟ :LOL:
اوپس
سوری سوری
میں تو بہت لیٹ ہو گئ لیکن شکر ہے کہ بچوں کی پیدائش سے پہلے پہنچ گئی :p
فہیم بہت بہت بہت مبارک ہو اور سوری کہ تفصیلی مبارک باد نہیں دے سکی ۔انشاءاللہ کسی اور دن سہی :)