اب میں سب کے جوابات دیتی ہوں باری باری اور ہاں آپ سا بہت بہت شکریہ :):):)
افف کتنی غلطیاں ہیں پوسٹ میں اب ٹھیک بھی نہیں ہو سکتیں سو سعود تیار ہو جائیں کہ آپ کی شامت آنے والی ہے حسب معمول :p
جزاک اللہ خیر جی
حوصلہ افزائی کا شکریہ بہت بہت
خوش رہیں ہمیشہ صحت اور سلامتی کے ساتھ :):):)
یو آر مور دین ویلکم ڈیئر :):):)
ہیں؟؟؟ میں کوئی گم ہوئی سوئی ہوں جو نظر نہیں آتی :p
بس عینی آپ لوگ جب آتے ہیں تب میں نہیں ہوتی اور جب میں ہوتی ہوں تو آپ میں سے کوئی نہیں ہوتا اس لیے ایک دوسرے کو نظر ہی نہیں آتے۔ ویسے میں تو کافی جانتی ہوں آپ کو لیکن آپ شاید بالکل نہیں نا جانتیں مجھے؟
اسسٹینٹ جو ہوئی تو سب کچھ صبر شکر سے برداشت کرنا پڑے گا نا :p
ویسے نین آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ زحال کا یہ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا کہ کتنی تبدیلیاں آگئی ہیں نا اس زحال اور اس بیبے زحال میں ؟؟؟ :p
شمشاد بھائی کوشش تو کرتی ہوں کہ شامل ہو ہی جاؤں بڑے لوگوں کی لسٹ میں لیکن کوئی کرتا ہی نہیں :p اہمیت بھی نہیں بڑھتی :D
آتی تو ہوں شمشاد بھائی لیکن چپ چاپ چلی بھی جاتی ہوں ۔
السلام علیکم
ٹاپک پاکستان کے لحاظ سے تو تھوڑا لیٹ ہو گیا ہے لیکن
ابھی ہماری طرف اور امریکہ میں پندرہ ہی ہے سو کوئی اعتراض کی بات ہی نہیں ۔
آج یعنی پندرہ اگست کو سوچیں سوچیں کہ کیا ہوا تھا؟؟؟
ارے بابا ہاں پہلا خیال یہی آئے گا نا کہ آج انڈیا کی یوم آزادی کا دن ہے سو تو ہے
لیکن اس کے علاوہ بھی...
اف افففففف اففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اتنی جلدی مجھے اتنی اچھی طرح سمجھ بھی گئے :oops:
ویسے شکر ہے کہ عقلبندی پر کوئی سرٹیفکیٹ یا میڈل نہیں ملتا ورنہ میرا کیا ہوتا زحالا :p
چھوٹے ہمت افزائی کا شکریہ چلیں کوشش کرتی ہوں کسی دن کہ یہاں کچھ پوسٹ کر سکوں تاکہ آپ سے کے اچھے مشوروں سے مزید سیکھ سکوں :) ابھی میرے پاس موبائل ہی کی کافی ساری رینڈم تصاویر ہیں ۔
زبردست،شاندار،آفت
کمال،بے مثال :applause::applause::applause::applause:
آخری والاے سوال کا جواب اتنی جلدی نہیں نا دینا تھا کہ میں نے بھی جواب دینا تھا اور وہ بھی صحیح :(