سچ میرے لیے؟؟؟ :confused:
پھر تو مجھے شرمندہ کر رہے ہیں کہ میں آپ سے زیادہ متاثر ہوں اور آپ کو استاد بنا کر کافی کچھ سیکھنا چاہتی ہوں :)
ہاہاہا آپ کو لگتا ہے کہ عاطف کچھ سکھانے والوں میں ہیں؟؟؟ بتایا تو تھا کہ شرافت کی وجہ سے کسی کو انکار یا نا نہیں بول سکتے اور سیاست کا استعمال کرتے ہوئے صرف...