نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد گمنام زندگی ایک ہزاری

    گمنام زندگی تو واقعی گمنام ہیں اب زندگی بھی ہیں کہ نہیں کیا معلوم :p ارے بابا آھیو کاتھے ؟
  2. تعبیر

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    گولو مولو اب تو بے بی زین العابدین ماشاءاللہ بڑا بھی ہو گیا ہو گا اور میں کتنا لیٹ وش کر رہی ہوں نا شرمندہ شرمندہ :oops:
  3. تعبیر

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    وعلیکم السلام فہیم شادی کی بہت بہت مبارک ہو ویسے شکر ہے میں اتنا لیٹ نہیں ہوئی کہ آپ کو شادی کی سالگرہ کی مبارک باد دیتی
  4. تعبیر

    مبارکباد آئیں ہم سب مل کر مدیحہ آپا کو سالگرہ کی مبارک باد دیں ۔۔۔:)

    وعلیکم السلام سوری سوری مدیحہ میں کچھ زیادہ ہی لیٹ ہو گئی ہمیشہ کی طرح سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے
  5. تعبیر

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    اتنے سال لگا دیے دیوار چین جتنا ایک پیغام ہو گا تو ٹائم تو لگے گا ہی:p
  6. تعبیر

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    ویلکم بیک مقدس یہ اطلاع مجھے عینی نے اسی دن دے دی تھی لیکن آنا ہی نہیں ہو سکا یہاں۔ ویسے میں ناراض ہوں اب مجھے مناؤ :p
  7. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    کبھی پتہ بھی رکھا کریں کہ کچھ تو پتہ ہونا ہی چاہیے کبھی کبھار :):):)
  8. تعبیر

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    الحمد اللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور آپ کیسے ہیں اور محفل کیسی ہے؟
  9. تعبیر

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اب کیسی طبعیت ہے ان کی؟ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کو صحتَ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  10. تعبیر

    محفل کی بارہ دری

    اچھا کب کہاں؟؟؟ :p:p:p
  11. تعبیر

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    السلام علیکم شمشاد بھائی سورج کے ٹائم میں نہیں آتی اتنا تو پتہ ہے نا آپ کو :p
  12. تعبیر

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    انااللہ و انا الیہ راجعون اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی پوپھو کی مغفرت فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
  13. تعبیر

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    بہت بہت مبارک ہو عثمان۔ اللہ آپ دونوں کو خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے۔ اب آپ کے نام میں ہی مان ہے تو بیگم کی تو ماننی ہی پڑے گی :p اچھا مجھے تصویریں دکھائیں گے کی نہیں؟
  14. تعبیر

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    واہ واہ زبردست ٹھوکو تالی :applause::applause::applause: اچھا تو ہمدرد داخانہ پر لکھا ہے اور ان کے تو کچھ جملے بھی بڑے مزے کے اور یادگار ہیں ویسے :p سمجھ بھی نہیں آتی اکثر کہ یہ بات سنجیدگی سے کہ رہے ہیں یا مذاق؟ گولو مولو مزے کا لکھا ہے خوش رہیں اور ایسا ہی لکھتے رہیں :thumbsup:
  15. تعبیر

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ آپ کو حوصلہ اور صبر دے زین اور آپ کے والد مرحوم کے درجات بلند کرے۔ بہت بہت بہت افسوس اور دکھ ہوا ۔
  16. تعبیر

    پسندیدہ موبائل گیمز اور ایپس

    ہاہاہا جی نہیں انہیں ڈاکٹر مریض اور ہاسپٹل سے کچھ فرصت ملے تو کچھ اور کریں نا۔ ویسے کچھ اور گیم ضرور کھیل رہے ہیں موبائل پر کہ ایک دفعہ کیا ہوا کہ وہ اپنا موبائل گھر پر بھول کر پاسپٹل چلے گئے اور میں جب بھی کسی کا بھلا یا نیکی کا سوچتی ہوں وہ الٹا گلے پڑ جاتی ہے :(:(:( سو میں نے سوچا کہ میں خود...
Top