نتائج تلاش

  1. Ali mujtaba 7

    روشن تارے

    میں نے ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔جس کا نام ہے روشن تارے ۔ لنکroshantaree
  2. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد دوسری قسط

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 2 رائٹر علی مجتبیٰ پروفیسر عامر نے حسن سے کہا حسن بہت رات ہوگئی ہے اپنے گھر جاؤ۔حسن نے کہا ٹھیک ہے۔اگلے دن پروفیسر عامر جب اپنی لیب میں پہنچے تو وہاں پر تیزا گھڑی نہیں تھی۔اصل میں پروفیسر عامر غلطی سے تیرا گھڑی کو اپنی لیب میں ہی چھوڑ گئے تھے۔پروفیسر عامر پریشان ہوگئے کہ اب...
  3. Ali mujtaba 7

    یونہی فورم

    آج میں آپ کو جس فورم کا لنک دینے لگا ہوں اس فورم کا نام ہے یونہی فورم۔اس فورم میں آپ کو ہر قسم کا مواد بڑی آسانی سے مل جائے گا یونہی فورم کا لنکیونہی فورم
  4. Ali mujtaba 7

    ٹارزن اور گر قبیلے کا سردار

    کتاب کا نام ٹارزن اور گر قبیلے کا راز مصنف کا نام امان اللہ نیر ڈاؤنلوڈ لنکTarzan aur gur kabilay ka sadaar
  5. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد پہلی قسط

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 1 رائٹر :علی مجتبیٰ پروفیسر عامر آج اپنی لیب میں کوئی تجربہ کررہے تھے کہ اچانک پروفیسر عامر خوشی کے عالم میں کہا یس۔پروفیسر عامر کے شاگرد حسن جو پروفیسر عامر کی لیب میں تھا نے کہا کہ استاد کیا ہوا ہے ۔پروفیسر عامر نے کہا میں نے ایک ایسی ایجاد بنائی ہے جس کی مدد سے ہم...
  6. Ali mujtaba 7

    انکل چھوڑو نے پھل ٹورا

    انکل پھینکو اپنے گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ایک دفعہ انکل پھینکو کو بہت بھوک لگی تھی اور ان کے گھر میں بھی کچھ نہ تھا جب وہ اپنے گھر کے باغ میں گئے تو وہاں ایک مالٹے کا درخت تھا وہ درخت کے پاس گئے اور درخت کو زور سے ہلایا ۔درخت تو نہ ہیلا لیکن انکل پھینکو ضرور ہل گئے ۔پھر بھی انکل نے ہر نہ مانی...
  7. Ali mujtaba 7

    پراسرار چور مکمل ناول

    پراسرار چور مکمل ناول رائٹر علی مجتبی
  8. Ali mujtaba 7

    ٹارزن کے ناولز

    اس لڑی میں میں ٹارزن کے ناولز شیئر کروں گا۔
  9. Ali mujtaba 7

    انکل چھوڑو کے گھر مہمان آیا

    انکل چھوڑو جب اپنے گھر میں بیڈ پر لیٹے ہوئے تھے اور کے اچانک بیل(bell)کی آواز آئی تو چونکہ وہ گھر میں اکیلے رہتے تھے اور ان کا کوئی نوکر بھی نہ تھا اس لیے جب انہوں نے bell کی آواز سنی تو پریشان ہوگئے۔بیس منٹ یہ سوچنے پر لگا دیے کہ جاؤں یا نہ جاؤں۔پھر دس منٹ بیڈ سے اٹھنے پر لگا دیے پھر آدھا گھنٹہ...
  10. Ali mujtaba 7

    انکل چھوڑو پر پہلا ناول مکمل پی ڈی ایف فائل

    انکل چھوڑو پر پہلا ناول مکمل پی ڈی ایف فائل رائٹر علی مجتبیٰ ڈاؤنلوڈ Scan 28_05_2017 13_10.pdf
  11. Ali mujtaba 7

    ایک ارادہ

    میں نے انٹرنیٹ میں بچوں کے لیے مواد کی کمی کو شدت سے محسوس کیا ہے۔اس کمی کو کم کرنے کیلئے میں نے لکھنا شروع کیا اور مختلف فورمز میں اپنی بچوں کیلئے کہانیاں پوسٹ کیں۔لیکن میں نے انٹرنیٹ میں بچوں کے لیے۔ اردو میں کامکس پر بھی کمی دیکھی اب میرا ارادہ ہے کہ اردو میں بچوں کیلئے کامکس کی ویب سائٹ...
  12. Ali mujtaba 7

    پراسرار چور آخری قسط

    پپراسرار چور آخری قسط رائٹر علی مجتبیٰ جب وہ اپنے گھر پہنچے تو گھر کا دروازہ کھولا ہوا تھا۔جب وہ گھر کے اندر داخل ہوئے تو وہاں پر انہیں ایک شخص نظر آیا ۔اس شخص نے بندوق اٹھا رکھی تھی۔انسپکٹر حیدر نے بندوق اٹھا کر پوچھا کون ہو تم۔اس شخص نے کہا میں وہی شخص ہوں جس نے تمہارے بھتیجے عابد کو مروایا...
  13. Ali mujtaba 7

    کامک کہانیاں

    میں اس تھریڈ میں اپنی کامک کہانیاں پوسٹ کروں گا
  14. Ali mujtaba 7

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6 رائٹر علی مجتبیٰ انسپکٹر حیدر نے کہا میں اس چور کو پکڑ لوں گا۔آپ آرام کرو۔سلمان نے کہا لیکن چچا میں چور کو پکڑنے میں آپ کی مدد کروں گا۔انسپکٹر حیدر نے کہا نہیں تم آرام کرو گے کیونکہ تمہاری طبیعت خراب ہے ۔سلمان نے کہا چچا میں ٹھیک ہوں۔انسپکٹر حیدر نے مسکراتے ہوئے کہا میں...
  15. Ali mujtaba 7

    پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

    پراسرار چور قسط نمبر 3،4 رائٹر علی مجتبیٰ سلمان نے عابد سے کہا کہ ہم اس کھڑکی کے شیشے کو توڑ کر اس کمرے سے باہر نکلیں گے۔اچانک کمرے کا دروازہ کھولا۔اور ایک شخص کمرے میں داخل ہوا۔سلمان اس شخص کو دیکھ کر حیران ہوئے بغیر نہ رہے سکا۔سلمان نے اس شخص سے پوچھا آپ تو ڈاکٹر ہیں نا ۔وہ شخص خوفناک آواز میں...
  16. Ali mujtaba 7

    پراسرار چور قسط نمبر 2

    السلام علیکم پراسرار چور قسط نمبر 2 رائٹر علی مجتبیٰ سلمان آواز سن کر فوراً آپریشن ٹیھٹر میں چلا گیا۔لیکن آپریشن ٹیھٹر میں عابد نہیں تھا۔سلمان نے پریشانی کے عالم میں زمین پر زور کا پاؤں مارا تو اسے محسوس ہوا کہ زمین کے نیچے کچھ ہے۔اس نے دوبارہ زمین پر پاوں مارا تو اسے پھر کوئی چیز محسوس ہوئی۔اس...
  17. Ali mujtaba 7

    پراسرار چور قسط نمبر 1

    السلام علیکم پراسرار چور قسط نمبر 1 رائٹر علی مجتبیٰ ۔سلمان کو جاسوسی کا بہت شوق تھا۔آج سلمان اور اس کے گھر والے سیر و تفریح کیلئے گھر سے نکلے تھے۔پھر۔جب سلمان اور اس کی فیملی اپنے گھر آئے تو وہ یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوگئے کہ ان کے گھر میں چوری ہوگئی ہے۔حیران اس لیے ہوئے تھے کیونکہ ان کے...
  18. Ali mujtaba 7

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم میرا نام ہے علی مجتبیٰ میں ایک لکھاری ہوں میری عمر صرف تیرہ سال ہے میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھتا ہوں۔
Top