ایک شخص چھینک روکنے کیلئے طرح طرح کے منھ بنا رہا تھا ساتھ بیٹھے آدمی نے کہا بھائی آپ چھینک کیوں نہیں لیتے
اس آدمی نے کہا : بھائی میری بیوی نے کہا تھا کہ جب تمہیں چھینک آئے تو سمجھو کہ میں بلا رہی ہوں
دوسرے شخص نے کہا : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے
پہلا شخص : عجیب احمق آدمی ہو بھئی...