آج ہیپی چڑیل بھوت ڈے ہے
آپ جس دوست کو بھوت یا چڑیل سمجھتے ہیں اسے یی میسج سینڈ کردیں
میں نے تو اپنا فرض پورا کردیا
اب آپ یہ میسج مجھے دوبارہ بھیج کر خود کو بل بتوڑی یا زکوٹا جن نہ ثابت کرنا
ایک مکھی بڑی بری حالت میں ڈاکٹر صاحب کے پاس گئی
ڈاکٹر نے ہوچھا یہ حال کیسے ہوا
مکھی بولی ؛ کنجوسوں کے سالن میں گر گئی تھی انہہوں نے چوس چوس کر یہ حال کردیا ہے