کنجوس

ھارون رشید

محفلین
ایک مکھی بڑی بری حالت میں ڈاکٹر صاحب کے پاس گئی

ڈاکٹر نے ہوچھا یہ حال کیسے ہوا

مکھی بولی ؛ کنجوسوں کے سالن میں گر گئی تھی انہہوں نے چوس چوس کر یہ حال کردیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دو مکھیاں ایک گنجے کے سر پر چل رہی تھیں۔

ایک مکھی دوسری والی سے بولی، “ بیٹی جب میں تمہاری عمر کی تھی تو اس میدان میں گھاس بھی اُگی ہوئی تھی۔“
 
Top