ایک بچے نے اپنے باپ سے پوچھا ۔
"ابو ۔ کیا باپ زیادہ ذہین ہوتا ہے یا بیٹا ؟ "
"یقینا باپ زیادہ ذہین ہوتا ہے ۔ " باپ نے جواب دیا
" اچھا ۔ تو پھر یہ بتائیے ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا ؟" بچے نے پوچھا
" بیٹا ۔ ٹیلفون گراہم بیل نے ایجاد کیا تھا " باپ نے کہا
" گراہم بیل نے ہی کیوں ایجاد کیا ۔ اسکا باپ...