کروڑپتی انڈرورلڈ مافیا باس نے ایک گونگا بہرا اکاونٹنٹ رکھا۔تا کہ وہ مافیا باس کے راز سن نہ سکے اور کسی کو بتا نہ سکے۔ اکاؤنٹنٹ صرف اشاروں کی زبان سمجھتا تھا۔
اچانک کچھ عرصے بعد مافیا باس کومعلوم ہوا کہ اکاونٹنٹ نے ہیرا پھیری کر کے 10 لاکھ روپے غائب کر دیے ہیں۔ اس نے اپنا وفادار ترجمان بلایا جو...