ن بھائی صاحب

ھارون رشید

محفلین
ایک جن انسانی روپ میں شراب خانے گیا جب 30 - 35 گلاس پی چکا تو بار مین نے پوچھا تمہیں چڑہتی نہیں ہے

تو اس نے جواب دیا میں جن ہوں مجھے کیا چڑہے گی

بار ٹینڈر نے چلا کر " اٹھا کر پھینکو سالے کو چڑھ گئی ہے "
 

شمشاد

لائبریرین
پھینکنے سے پہلے پیسے وصول کر لینا، نہیں تو تمہاری تنخواہ سے کاٹ لوں گا۔
 
Top