نتائج تلاش

  1. س

    تحفظ خواتین ایکٹ کا پہلا مقدمہ

    جماعت الدعوہ والے tabloid بھی نکالتے ہیں؟
  2. س

    کل اور آج

    آجکل پاکستان میں کیا لڑکیاں ننگی پھر رہی ہیں کہ انہیں منی سکرٹ کی ترغیب دینی پڑ رہی ہے؟ اور ویسے ہمیشہ تان خواتین اور لڑکیوں کے لباس پر کیوں ٹوٹتی ہے؟
  3. س

    نائک(Nike) کیا ہے؟

    واقعی نائکی سے بچیں۔ کہیں آپ اس کے جوتے پہن کر ایمان ہی سے نہ جاتے رہیں۔ اس لئے بہتر ہے کہ جوتے پہنیں ہی نہیں کہ معلوم نہیں ریبوک اور ادیداس بھی کہیں کوئی غلط قسم کے دیوتا نہ ہوں۔
  4. س

    عشق مجازی

    میں نے تو سنا تھا کہ شادی کے لئے فریقین ملاقات کر سکتے ہیں مگر آپ تو یہاں عشق و محبت کی نئی فوک کہانیاں شروع کرنے کا سامان پیدا کر رہے ہیں۔
  5. س

    آؤ ہنسیں

    یہاں ہنسنے آیا تھا مگر ادھر تو سکھوں کے بیریوں کا قبضہ ہے۔
  6. س

    کھجور کے 25مدنی پھول

    کیا کھجور کی شراب میں بھی یہی فوائد ہیں؟
  7. س

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پیپرونی پیزا
  8. س

    اُمنڈتی ہوئی اموات(بیماریاں)ایڈز،کینسر

    طب و صحت کے فورم میں کیا دوا کا اثر ختم ہوا کہ اب صرف دعا پر بھروسہ ہے؟
  9. س

    پانی کے ذریعہ علاج

    واقعی پانی ہر بیماری کا علاج ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ اگر آپ بیماری میں دوا کھاتے رہیں مگر پانی نہ پئیں تو آپ ٹھیک ہونے کی بجائے مر جائیں گے۔ اگر عام پانی سے آپ بہتر محسوس نہ کریں تو پانی میں کچھ امیبا ڈال کر پئیں یقینا افاقہ ہو گا۔
  10. س

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مزیدار باربیکیو بے‌بی بیک رِبز (Barbeque baby back ribs)
  11. س

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    مہوش: انڈیا کے بارے میں تو میں نے کچھ نہیں کہا۔ البتہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان انڈیا کی تمام جنگوں کا آغاز پاکستان نے کیا۔ باقی رہی بات کشمیر کی تو انڈیا کا اس پر قبضہ غلط ہے مگر پاکستان بھی کشمیریوں کا حامی نہیں۔ پاکستان میں “آزاد کشمیر“ کتنا آزاد ہے اور ناردرن ایریاز میں کیا کیا نہیں ہوا...
  12. س

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    جاوید: 1947: پاکستان نے قبائلی لشکر کے ذریعہ ریاست کشمیر پر حملہ کیا۔ 1965: پاکستان نے آپریشن جبرالٹر میں اگست میں اپنی فوج کشمیر میں بھیجی۔ پھر یکم ستمبر کو اپریشن گرینڈ سلیم شروع کیا جس کے جواب میں 6 ستمبر کو انڈیا نے حملہ کیا۔ 1971: مارچ 25 سے پاکستانی فوج مشرقی پاکستان (بنگلہ‌دیش) میں...
  13. س

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    رہی بات سوئی بنانے کی تو محاورہ بھی کوئی چیز ہوتا ہے۔ معاشیات کا علم میں رکھتا ہوں۔ یہاں میرا مقصد سوئی کی بات کرنا نہیں بلکہ جنگی ساز و سامان اور دیگر عام لوگوں کے فائدے پر حکومت کے خرچے اور کوشش مین فرق واضح کرنا تھا۔
  14. س

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    مہوش آپ نے pacifist لفظ شاید سن رکھا ہو۔ nonviolence کا ذکر بھی کانوں میں کبھی پڑا ہو۔ اگر نہیں تو میں اس بارے میں آپ کی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہوں۔ باقی آپ ایسے کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کے اٹیم بم اور دیگر ہتھیاروں نے انڈیا کو ڈرا رکھا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی ہر جنگ کا...
  15. س

    میزائیل حتف 5 کا کامیاب تجربہ

    واہ یہاں تو مرنے مارے کے اوزار بنانے پر مبارکبادیں دی جا رہی ہیں اور خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ حضرات سوئی تک تو بنتی نہیں آپ سے مگر میزائیل پر خوش ہیں۔
  16. س

    تعارف میراتعارف

    خوش‌آمدید شب غم۔
  17. س

    تعارف ماہ وش

    خوش‌آمدید ماہ وش۔
  18. س

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش‌آمدید شائستہ۔
  19. س

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت برحق ہے مگر کرنے والا کافر۔
  20. س

    واہ ترامیسو

    ترکیب یہاں سے۔ 12 بڑے انڈوں کی زردیاں ایک کپ چینی چوتھائی کپ لائٹ رم 4 کپ chilled ہیوی کریم 32 اونس نرم mascarpone پنیر 6 کپ brewed کافی یا ایسپریسو روم ٹمپریچر پر آدھا کپ میٹھی مرسالا وائن 12 اونس سپونج کیک 2 انچ کے ٹکڑے کر کے 2 کھانے کے چمچ unsweetened کوکو پاؤڈر انڈوں کی زردی،...
Top