نتائج تلاش

  1. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔ میں نے کونسی انفرادی بات کی ہے؟ قرآن اور سنت کی بات کر رہا ہوں کہ ان کے احکام سب مسلمانوں پر لازم ہیں۔ یہ آپ کہتے ہیں۔ قابلِ احترام ہونا ایک بات ہے اور ملکیت دوسری۔ آپ کوئی مسلمان عالم جو بیسویں صدی سے پہلے کا ہو اس کا قول اس بارے میں مجھے ڈھونڈ کر لا دیں۔ اگر نہیں...
  2. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    قرآن مجید نہ صرف غلامی کو حلال قرار دیتا ہے بلکہ لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کی بھی کھلی اجازت دیتا ہے۔ 33:50: اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو تمہاری مملومکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوادی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ...
  3. س

    اسلام اور موسیقی

    کیا اسلام کیا موسیقی!!! جہاں اتنی سنتیں (داڑھی سے لیکر ام ولد تک) ترک کی ہیں وہاں ایک اور سہی۔
  4. س

    گستاخان نبی!!

    جواب ابوشامل: تمیز سے بات کریں۔ آپ نے جس واقعے کا ذکر کیا ہے اس کی رو سے غیرمسلم کو گستاخیِ رسول پر سزا کیسے دی جا سکتی ہے؟
  5. س

    گستاخان نبی!!

    جٹ اور بٹ بھی عرب نکل آئے :shock: صرف ایک مسلمان کے لئے۔
  6. س

    گستاخان نبی!!

    میں کسی کی نمائیندگی نہیں کر رہا۔ میرے نظریات کے بارے میں رائے آپ میرے دستخط سے اخذ کر سکتے ہیں۔ میں یہاں “حضرت محمد“ ہی لکھتا رہا ہوں کہ میرا مقصد کسی کو دکھ پہنچانا نہیں مگر اس ایک موقع پر “محمد بن عبداللہ“ لکھنے کی وجہ یہ تھی کہ ان کی انسانیت ظاہر کروں۔
  7. س

    گستاخان نبی!!

    جب یہ پیمفلیٹ چھپا تو مصنف کا نام خفیہ رکھا گیا تھا۔ بعد میں مصنف کے بارے میں پتہ چل گیا۔ اس وقت نام ذہن میں نہیں ہے اور گوگل کرنے سے بھی آسانی سے نہیں ملا۔ اگر معلوم ہوا تو ضرور بتاؤں گا۔
  8. س

    معجزہ!!!

    اس کی سائنس وہی ہے جو اس پیزا پین کی ہے۔
  9. س

    گستاخان نبی!!

    میں یہاں منصور حلاج کے نام سے رکن ہوں اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں منصور حلاج کو شہید سمجھتا ہوں یا اسے ایصالِ ثواب پہنچانا میرا مقصد ہے۔ آپ کے استدلال کے لئے شاید لاطینی (اور اب انگریزی) میں کچھ خاص اصطلاح ہے۔ خیر ذاتی تنقید کا مقصد؟ بات سیدھی سی ہے کہ محمد بن عبداللہ کی شان میں گستاخی کو...
  10. س

    گستاخان نبی!!

    تمیز سے بات کریں۔ میری آپ سے بےتکلفی نہیں کہ “تمھارے“ کا استعمال کیا جائے۔ شکریہ۔
  11. س

    گستاخان نبی!!

    ختمِ نبوت کا ذکر بیچ میں کہاں سے آ گیا؟
  12. س

    گستاخان نبی!!

    راجپال اس پمفلیٹ (کتاب نہیں) کا ناشر تھا مصنف نہیں۔
  13. س

    گستاخان نبی!!

    راسخ صاحب: آپ نے راجپال اور سلمان رشدی کا ذکر کیا۔ مگر لگتا ہے آپ موجودہ عہد تک ہی محدود ہیں۔ کیا آپ حضرت محمد یا صحابہ کے زمانے سے کچھ مثالیں پیش کریں گے اور ساتھ یہ بھی ان لوگوں کو کیا سزا دی گئی؟ شکریہ۔
  14. س

    گستاخان نبی!!

    یہ سیرت النبی سے متعلق تھریڈ ہے یا قاتلوں اور بیوقوفوں سے متعلق؟
  15. س

    مبارکباد میری سال گرہ

    [align=left:14f48123da][eng:14f48123da]Bonne Fete, Mahvish! Joyeux Anniversaire![/eng:14f48123da][/align:14f48123da] انتَ بتتکلم العربیہ؟
  16. س

    مبارکباد نئے سال کی خوشی میں سوغات قبول فرمائیے۔

    نیا ہجری سال مبارک ہو۔ یہ یہاں تعویز گنڈے کا کام بھی شروع ہو گیا ہے؟
  17. س

    مبارکباد میری سال گرہ

    تفسیر یہ پارٹی پیرس میں ہو رہی ہے یا پیرس پیرس میں؟ سالگرہ مبارک ہو ماہ‌وش۔
  18. س

    آج کی خبر

    قیصرانی کی پوسٹ پڑھی ہے اور محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔ میرا قیصرانی سے یہ سوال ہے کہ اگر انہیں ایڈمن پر اتنا اعتماد بھی نہ تھا تو وہ ناظم خاص کیوں بنے تھے؟
  19. س

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    محسن کیا انڈیا بالی‌وڈ جیسا ہے؟ کیا ہالی‌وڈ امریکہ کا عکس پیش کرتا ہے؟ میڈیا عام طور سے عوام سے مختلف ہی ہوتا ہے۔ اگر سرمایہ‌دارانہ نظام ہو تو وہ وہی دکھاتا ہے جو ناظرین دیکھنا چاہتے ہیں۔ ڈکٹیٹرشپ میں ڈنڈے کا زور بھی چلتا ہے۔ عام پاکستان کا علم نہیں مگر بڑے شہروں میں رہنے والے بہت سے...
  20. س

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    یہاں تو سرمایہ‌دارانہ نظام ہی کو لڑھکانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ آجکل کے دور میں بھی کمیونسٹ موجود ہیں کیا؟
Top