نتائج تلاش

  1. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    اس تھریڈ‌ کا عنوان دیکھیں۔ اس فورم کا نام دیکھیں۔ دونوں میں اسلام کا ذکر ہے قرآن کا نہیں۔ اسلام کیا ہے؟ قرآن، سنت، حدیث، روایات، tradition، فقہ اور تمام مسلمانوں کا عمل۔ آپ اس بحث کو قرآن تک محدود کر رہے ہیں کیونکہ آپ اسلامی روایات سے شرمندہ ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔
  2. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    محب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے آپ سے زیادہ قرآن کے ترجمے، تفاسیر، فقہ کی کتابیں اور اسلامی تاریخ پر پڑھ رکھا ہے۔ اور ضروری تو نہیں کہ میں آپ کے stereotype پر ہی پورا اتروں اور خدا کے وجود پر ہی بحث کروں۔ مختلف معاملات میں نظریے اور عمل کو فرق اہمیت دی جائے گی۔ مگر غلامی کے معاملے...
  3. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    نکاح یہ آپ ہی بتا دیں کہ مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ گواہ وغیرہ کی شرائط قرآن میں ہیں یا نہیں۔ ویسے آیت کچھ یوں ہے: Quran 70:29-31: And those who preserve their chastity save with their wives and those whom their right hands possess, for thus they are not blameworthy; But whoso seeketh...
  4. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    زندگی میں اولاد کے لئے کیا کیا جاتا ہے اس سے دلالئل پر کیا فرق پڑتا ہے؟ بات وراثت کی ہے۔ واہ فاروق مان گئے آپ کو!! آپ نے جو مطلب نکالا ہے وہ واقعی منفرد ہے۔ یعنی وراثت کا جو قانون قرآن میں لکھا ہے یہ صرف وصیت کی عدم‌موجودگی میں ہے۔ کیا آپ کے علاوہ کسی نے اس کا یہ مطلب اخذ کیا؟ کیا شمشاد،...
  5. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    کیا اسی پاکستان کی بات کر رہے ہیں جہاں حدود آرڈیننس کے ذریعہ خواتین پر کیا کیا ظلم نہیں ہوا؟ کیا اسی ملک کی بات کر رہے ہیں جہاں ایک عورت کا گینگ ریپ ہوتا ہے تو صدر صاحب فرماتے ہیں کہ وہ چپ رہے اور ملک سے باہر نہ جائے کہ اس سے ملک کی مٹی پلید ہوتی ہے؟ زنا بالجبر کے نتیجے میں عورت کو انصاف ملنا تو...
  6. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    محب کہاں گئے آپ؟ آپ کے پول کھلنے کا انتظار کر رہا ہوں۔ لونڈیوں سے متعلق یہ مضمون بھی پڑھیں۔ یہ بات اس آیت پر تو آتی ہے مگر اگر آپ اس آیت کا مخاطب دیکھیں تو حضرت محمد ہیں۔ باقی دو آیات جو لونڈیوں کا ذکر کرتی ہیں اور ان سے جنسی تعلق کو حلال قرار دیتی ہیں ان میں لونڈیوں اور بیویوں کا ذکر کیا...
  7. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاروق آپ کی پوسٹس کا جواب میں بعد میں دوں گا کہ آپ کے دلائل میں وزن ہے اور جواب میں محنت لگے گی اگرچہ مجھے لگ رہا ہے کہ we are talking past each other۔ فی الحال محب کی مزیدار پوسٹ پر ایک نظر ڈال لوں۔ مذہب کے صحیح نہ ہونے کو ماننے کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ شترمرغ کی طرح سر ہی زمین میں گاڑ لیں...
  8. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    ایک اور بات۔ غلامی آخر ختم ہو ہی گئی۔ مگر آج بھی کتنے مسلمان (عالم یا عام) جو غلامی کو حرام کہیں گے؟ زیادہ‌تر محض apologetics پر گزارہ کرتے ہیں۔ مانتا ہوں کہ فاروق ایک exception ہیں مگر ہم اسلام اور قرآن کی فاروق کی understanding کو اسلام کہیں یا ہزاروں لاکھوں اور کڑوڑوں مسلمان جو قرآن اور اسلام...
  9. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاروق: مجھے امید تھی کہ آپ یہی کہیں گے۔ میں آپ کی باقی تھریڈز پڑھ چکا ہوں۔ جیسا میں پہلے عرض کر چکا ہوں بات فردِ واحد کی نہیں بلکہ امت کے صدیوں کے behaviour کی ہے۔ میں مذہب کے معاملے میں nominalism کا قائل ہوں۔ مذہب صرف وہ نہیں جو ایک کتاب میں لکھا ہے بلکہ مذہب وہ بھی ہے جو practice کیا جاتا...
  10. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ تو اب شاید مجھے بھی نہیں معلوم کہ بات سے بات نکلتی جا رہی ہے۔ خیر اچھا ہے۔ اور میں تو عام مسلمان بھی نہیں۔ کہنے کا مقصد تھا کہ violent rape کی بات نہیں ہو رہی بلکہ مالک اور غلام کا جو power کا relationship ہے اس حوالے سے میں اور شاید بہت سے دوسرے لوگ اسے زبردستی سمجھتے ہیں۔ جی ہاں...
  11. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    ایک اچھی پوسٹ کا شکریہ فاتح۔ امید ہے آپ میرے جواب کو constructive criticism کے طور پر لیں گے۔ آپ کے دلائل وہی ہیں جو آجکل ایک عام مسلمان کا ہے۔ اس میں کوئی خاص مسئلہ نہیں مگر یہ استدلال کچھ کمزور ہے۔ کیا آپ فاروق کی حمایت کر رہے ہیں کہ لونڈیوں سے بھی نکاح کی ضرورت ہے؟ اگر ایسی بات ہے تو...
  12. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ ہوئی نا بات! سوال پھر وہی آتا ہے کہ کتنے مسلمان یہ جانتے یا یقین رکھتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمر شادی کے وقت 6، 7 سال نہ تھی؟ کتنے فقہاء نے اس بناء پر فیصلے دیئے ہیں؟ آج سے صرف 45 سال پہلے کا ذکر ہے کہ اسلام کے مرکز سعودی عرب کی کوئی 15، 20 فیصد آبادی غلام تھی۔ لونڈیوں کی تعداد غلاموں سے...
  13. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہیں سے بات غلط ہوتی ہے۔ کہاں ہے قرآن یا سنت میں غلامی کا ختم ہونا؟ اس کو کنٹرول کیا گیا ہے اور آزادی کے طریقے رکھے گئے ہیں مگر ختم نہیں کیا گیا اور نہ ہی ختم کرنے کا کوئی باقاعدہ طریقہ وضع کیا گیا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ کوئی روایت نہیں‌کہ رسول یا اکابر صحابہ نے بالجماعت اپنے غلام اور لونڈیاں...
  14. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    اگر آپ لوگ لونڈیوں سے متعلق میری بات نہیں مانتے تو شیخ منجد ہی کی بات سن لیں: خیال رہے کہ یہ صاحب صرف قرون اولٰی میں ہی اسے حلال قرار نہیں دے رہے بلکہ آج کے دور میں بھی اسے حرام کرنے کے مخالف ہیں:
  15. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    اس کیا خاص نہیں بلکہ ایک عام سی وجہ ہے۔ میں ایک ثقافتی مسلمان ہوں اور میرے ارد گرد بہت مسلمان ہیں لہذا اسلام اور مسلمانوں سے مجھے گہری دلچسپی ہے۔
  16. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    وارث: آپ نے میری atheism پر جو الزامات لگائے ہیں‌ ان کا جواب میں آپ کو نہیں دوں گا۔ رہی بات کہ میری نیت غلط تھی تو نہیں ایسی بات نہیں۔ یہ اقرار میں کرتا ہوں کہ میں نے آغاز ایسی باتوں سے کیا جو مجھے بہت تنگ کرتی ہیں۔ البتہ میں نے پہلی پوسٹ کے آخر میں لکھا تھا "جاری ہے" اور میرا ارادہ قرآن اور...
  17. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    مجھے علم نہیں کہ یہ صاحب احمدی تھے یا نہیں۔ البتہ آپ کی خاطر اس بار میں نے طاہر القادری کا ترجمہ استعمال کیا ہے۔ جیسا میں کہہ چکا ہوں آپ جو ترجمہ چاہیں استعمال کر لیں۔ تقریبا سب میں یہی ملے گا۔
  18. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    واہ کیا بات ہے عاصم۔ میں بیٹیوں کا باپ ہوں۔ مجھے تو بہت عجیب لگتا ہے کہ میری 5، 6 سالہ بیٹی کے متعلق کوئی خواب دیکھے اور اس سے نکاح کرے یا 9 سالہ بیٹی سے ۔۔۔۔ کرے۔ یہ بھی یاد رہے کہ غلامی ایک انسان کی دوسرے انسان کی ملکیت سکھاتی ہے۔ انسانی حقوق کی یہ صریح خلاف‌ورزی ہے۔ اور آزاد عورت سے نکاح...
  19. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاروق: میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں لونڈی سے متعلق جن آیات کا ذکر کیا اس کے علاوہ دو اور آیات بھی ہیں: 23:6: بیشک ایمان والے مراد پا گئے۔ جو لوگ اپنی نماز میں عجز و نیاز کرتے ہیں۔ اور جو بیہودہ باتوں سے (ہر وقت) کنارہ کش رہتے ہیں۔ اور جو (ہمیشہ) زکوٰۃ ادا (کر کے اپنی جان و مال کو پاک) کرتے رہتے...
  20. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاروق: آپ کو بعد میں جواب دیتا ہوں۔ ظفری اور ظہور: کیا آپ دونوں واضح کریں گے کہ میں نے قرآن میں‌کیا تحریف کی ہے؟ فاروق کی سائٹ اوپن برہان سے احمد علی کا ترجمہ پیش کیا ہے۔ اگر آپ کو اس پر اعتراض ہے تو کوئی اور ترجمہ بتا دیں جو آن‌لائن دستیاب ہو بلکہ اوپن برہان کا جو لنک ہے وہاں بہت سے ترجمے...
Top