نتائج تلاش

  1. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    ابھی کچھ صفحے پہلے تو آپ اسلام کے برابری کے سلوک کے قصیدے پڑھ رہے تھے اب فرق پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہی آپ کا دین آزاد اور غلام میں پردے کے معاملے میں بھی تفریق کر رہا ہے۔
  2. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    جناب کچھ غور سے پڑھیں! کیا یہ صاف ظاہر نہیں اس حدیث سے کہ ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں‌ ہو سکتی اور ولی مرد ہی ہو گا؟ اور صرف یہ نہیں کہا گیا کہ عورت کو ولی کی بات ماننی ہے بلکہ صاف صاف ولی کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والی کو زانیہ کہا گیا ہے۔ یہ کافی بڑا الزام ہے اور اگر حضرت محمد نے ایسا کہا تو...
  3. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    حنفی فقہ کے مطابق اگر آدمی اور عورت ایک ہی سٹیٹس کے ہوں تو ولی کی مرضی لازمی نہیں مگر اگر آدمی کم درجے کا ہو تو پھر ولی نکاح کے سال بعد تک بھی شادی ختم کروا سکتا ہے۔ یہ تو ہے انسان کی برابری اسلام میں!! باقی فقہاء اس سے بھی سخت ہیں اور کہتے ہیں کہ ولی کی مرضی ضروری ہے۔ یہ کیسا اعتدال ہے جس...
  4. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    کس بات کا جواب چاہیئے پوانٹ آوٹ کرو تو دیتا ہوں تمہیں جواب عربی دان بدتمیز!
  5. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    ایک اور حدیث جس کے مطابق عورت خود سے شادی بھی نہیں کر سکتی:
  6. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    حدیث: یہ مقام ہے عورت کا کہ اسے خود اپنی مرضی سے شادی کرنے کی بھی اجازت نہیں۔
  7. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    خدا کا کس نے ذکر کیا؟ جو ہے ہی نہیں وہ کیسے کسی کو منع کر سکتا ہے؟ یہاں تو بات حضرت عمر کے منع کرنے کی ہو رہی تھی۔
  8. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    صحیح بخاری کی حدیث: اس حدیث سے کئی باتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ ایک یہ کہ حضرت محمد نے شادی کی مگر ان کے پیروکاروں کو علم ہی نہ تھا کہ حضرت صفیہ ان کی بیوی ہیں یا لونڈی۔ دوسرے یہ کہ لونڈی سے تعلقات جائز تھے تبھی مسلمانوں کو یہ شک ہوا۔ تیسرے یہ کہ لونڈیاں پردہ نہیں کرتی تھیں یعنی پردہ صرف آزاد عورتوں...
  9. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    ذرا پر: جی ہاں وہی لونڈیاں جو بقول فاروق محض ملازمائیں تھیں انہیں دوسرے خلیفہ الراشد عمر نے حکم دیا تھا کہ وہ خود کو cover نہیں کر سکتیں بلکہ انہیں زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی طرح ننگی چھاتی کے ساتھ رہنا ہو گا۔ یہ بات تاریخی کتب سے ثابت ہے۔ بلکہ اگر ہم فقہ کی کتابیں پڑھیں تو ان میں ہمیں یہ...
  10. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    آپ کا شکریہ ہی ادا کر سکتا ہوں۔ لگتا ہے آج آپ کا روزہ نہ تھا :p
  11. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    کیا ضروری ہے کہ میرا نک کسی دہریے ہی کا ہو؟
  12. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    واہ فاروق آپ بھی کیا چیز ہیں۔ آپ نے قرآن سے ایک مطلب اخذ کیا ہے مگر وہ آپ کا ذاتی خیال ہے۔ اس میں بھی کوئی برائی نہیں کہ قرآن اور بائبل میں اتنی ambiguity موجود ہے کہ آپ بہت سے مطلب اخذ کر سکتے ہیں۔ میں نے آپ سے کئی بار پوچھا کہ آپ کے خیالات سے متفق کوئی ایک محدث، مفسر یا فقیہہ کا قول لا دیں...
  13. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    ٹھیک ہے خرم۔ We'll have to agree to disagree مگر مجھے خوشی ہے کہ آپ نے ایمانداری اور اچھے طریقے سے یہاں بحث کی ہے۔ اس لئے کہ مجھے لینن اور خروشیف سے سخت نفرت ہے۔ میں atheist ہوں communist نہیں۔
  14. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ تو میرے جیسے لوگ نہ ہوئے بلکہ بڑ؁ بڑے لوگ ہوئے۔ یہ کیسی پروپیگینڈا بکس ہیں کہ خود صاف کہتی ہیں کہ مسلمان دنیا میں غلامی اور امریکہ میں غلامی میں کافی فرق تھا؟ ذرا برنارڈ لوئس کی کتاب میں America سرچ کریں اور دیکھیں وہ کیا کہتا ہے۔ یا ایک اور مصنف رونلڈ سیگل کا انٹرویو پڑھ لیں۔ عام طور...
  15. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    مائیکل میڈویڈ کا کالم یہ رہا۔ غور کریں کہ اس میں کیسی بکواس کی گئی ہے اور سچ کو کیسے توڑا اور مروڑا گیا ہے اور پھر غلامی سے متعلق اپنے جواز پر غور کریں۔ Six inconvenient truths about the U.S. and slavery Those who want to discredit the United States and to deny our role as history’s most...
  16. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    خرم آپ کی پوسٹ میں ایک دو اچھی باتیں ہیں سوچنے والی مثلاً کیا اس سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ اسلام کے احکام بھی وقت کے ساتھ ساتھ کچھ تبدیل ہوں گے تاکہ انسانی ارتقاء کے حساب سے صحیح ہوں؟ اگر ہاں تو آپ کچھ صحیح راستے پر ہیں اور کم از کم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ماضی میں انسان کی یہ حالت تھی کہ...
  17. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    میں اس کے مخالف اسلام کا غلاموں کا یہ مؤقف سمجھتا ہوں: 1۔ غلامی کو حلال رکھا گیا۔ 2۔ لونڈیوں سے جنسی تعلقات کی اجازت کی گئی۔ 3۔ غلاموں‌کو آزاد کرنے کی ترجیح دی گئی۔ 4۔ غلاموں سے اچھا سلوک کرنے کو کہا گیا۔ 5۔ لونڈیوں کو مالک کے علاوہ prostitution میں زبردستی شامل کرنے سے روکا گیا۔ اس پر...
  18. س

    اسلام اور غلامی

    فاروق سرور نے کہ کہ اسلام نے غلامی کو ختم کیا۔ محب علوی نے کہا کہ بےشک پول کھول لو یہاں معلوم ہو جائے گا۔ سو میں نے پول کھولا مگر یہاں تو کوئی بندہ بشر ہی نہیں جو یہ کہے کہ اسلام غلامی سے منع کرتا ہے۔ تو جناب آپ لوگ بتائیں کہ کیا غلامی بری چیز ہے یا اچھی؟
  19. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    تو آپ ہی کوئی ایسا ترجمہ، تفسیر، احادیث کا مجموعہ، فقہ کی کتاب یا عالم بتا دیں جو آپ کی نظر میں معتبر ہو اور ایسی زبان میں جو آپ پڑھ سکتے ہوں۔ اسے ہی دیکھ لیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ بس تنقید ہی جانتے ہیں؟؟
  20. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    فاتح مذاق ہی کیا تھا مگر شاید کچھ طنزیہ انداز اختیار کر گیا۔ امید ہے مائنڈ نہیں کرو گے۔
Top