نتائج تلاش

  1. س

    بریکنگ نیوز !

    زبردست چھکا :lol:
  2. س

    مبارکباد عید مبارک

    واہ یہاں تو بڑی مٹھائی موجود ہے۔ ہیپی عید مبارک۔
  3. س

    جنگ میں فرشتوں کی مدد

    غیب کی امداد اسی کو تو کہتے ہیں۔
  4. س

    تعارف منصور حلاج

    ایک طنزیہ غلطی آج مجھے اس محفل میں حصہ لینے میں مانع ہے۔ غلطی مجھ سے یہ ہوئی کہ یہاں پیغامات پڑھنے کے بعد میں نے “پیار کرو گے“ کے نک سے رجسٹر کیا۔ میرا خیال تھا کہ یہ ممبر “پیار کرو گی“ پر چوٹ تھی مگر یہاں کے ارکان شاید کچھ بھرے بیٹھے تھے۔ اب لگتا ہے کہ کئی ارکان نے مجھے “پیار کرو گی“ ہی کا ایک...
  5. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    واہ آج تو مجھے بھی کسی نے بلایا ہے! شکریہ قیصرانی۔ اب اعجاز اختر۔
  6. س

    تعارف منصور حلاج

    قیصرانی اور ماوراء: آپ مجھے ایک اور ممبر سے کنفیوز کر رہے ہیں جنہیں شاید آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔
  7. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب شمشاد کو بلاتا ہوں۔
  8. س

    تعارف منصور حلاج

    کون مر گیا؟
  9. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    کیا میں آ سکتا ہوں؟ ادھر تو موسم ٹھنڈا ہے مگر افطاری کا علم نہیں کہ کب ہو گی۔ اب اورینج نبیل۔
  10. س

    تعارف منصور حلاج

    شاہد آپ افسوس ضرور کریں مگر خاموشی سے تو بہتر ہو گا۔ شکریہ۔
  11. س

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    شاہد آپ خود سے فرض تو نہ کریں کہ میں سادہ ہوں یا نہیں اور مجھے “انا الحق“ یا منصور حلاج کی تاریخ کا علم نہیں۔ شکریہ۔
  12. س

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ سکول نہیں چلنے والا۔ یہاں داخلے، حاضری اور فیس کی بات ہی ہوتی ہے پڑھائی کا ذکر تو سنا ہی نہیں۔
  13. س

    لیلۃ القدر کی فضیلت

    اچھا مضمون لکھا ہے جاوید۔ ویسے یہ بتائیں کہ لیلۃ القدر اور شبِ قدر میں کیا فرق ہے؟
  14. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    کچھ دن ہوئے ممبر بنے۔ تعارف کی تھریڈ۔ اب F@rzana۔
  15. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد تو نہیں میں آ موجود ہوں۔ اب کیا تلمیذ کو بلایا جائے؟
  16. س

    تعارف منصور حلاج

    محب آپ کو انٹرویو پڑھا تھا وہیں سے پتہ چلا۔ خود کو اتنا اہم نہ سمجھیں کہ دوسرے آپ کے بارے میں تحقیق کریں گے۔ :wink:
  17. س

    تعارف خوش آمدید جناب عبدالجبار صاحب

    ویلکم عبد الجبار۔
  18. س

    تعارف منصور حلاج

    محب: “دوست“ اور “فریب“ سے تو صاف ظاہر ہے کہ نک ہیں کیونکہ اصل نام ہو نہیں سکتے۔ “محب علوی“ البتہ اصل نام لگتا ہے۔ عام طور سے نک یک‌لفظی ہوتے ہیں یا پھر کسی اصل یا fictional انسان کا نام استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی عام سا مکمل نام نک کے طور پر استعمال کیا جائے۔
  19. س

    تعارف منصور حلاج

    کیا مسئلہ ہے؟ یہ کن باتوں میں پڑ گئے آپ لوگ؟ کفر تک بات پہنچ گئی۔ جس شخص کے بارے میں آپ یہ بات کر رہے ہیں اس کو کس تشدد سے مارا گیا کچھ اسی کا خیال کر لیں اور چپ رہیں۔ کتنی دفعہ کہوں کہ یہ ایک نک ہے اور کچھ نہیں۔
  20. س

    بریکنگ نیوز !

    جاوید: کیا آپ پاکستان میں ہیں؟ آپ نے پاکستان کے لئے کیا کیا؟ آپ کی adult زندگی کا کتنا حصہ پاکستان میں گزرا؟
Top