ننی منی یہ بھیا کی کتاب " پختوں کی بیٹی سے اقتباس ہے۔
خلیل جبران نے اپنی مشہور کتاب “ ایک آنسوایک مسکراہٹ“ میں یہ لکھاہے۔ سادیہ نے ہنس کر کہا۔
اس نے اپنے سے ایک روح کو جدا کیا اور اس کوخوبصورتی کےصفات دیئے۔ اس نےروح کوخوش اسلوبی اور رحم دلی کی برکت دی۔ پھراس روح کو خوشی کا پیالہ عطا...