نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    شگفتہ یہ میرا کارڈ ہے وہ باجو کا تھا۔۔۔۔۔۔
  2. ت

    evening cometh slowly, slowly

    Thank you Naseer . I appreciate.. i was neglecting this area. and has not paid attention. i appreciate your comment.
  3. ت

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    شگفتہ بہن آپ کو یہ سالگرہ مبارک ہوں۔ اور آپ کے لئے آنے والے سال میں خوشیوں کے ڈھیر لگ جائیں۔ کامیابی آپ کے قدم چومیں۔ اور جس کام میں حصہ لیں وہ بخوبی مکمل ہوجائے ۔ انشااللہ بھیا تفسیر [
  4. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    شکریہ فاتع۔۔۔ یو ٹیوب پر اس کا جواب اس ویڈیو کے ساتھ موجود ہے۔ وہاں چیک کرلیں :grin:
  5. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ننی مننی ۔۔۔ یہ سب مذاق ہے ۔۔۔:) میرے لیے ایک بہن کے پیار اور خلوص سے بڑا کوئی تحفہ نہیں ہے۔
  6. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    پچھلی دفعہ تو " بڑ ے بھیا آرام کریں" اور صحت کا خیال رکھیں کا کارڈ بھیج کر ٹرخا دیا تھا۔ اگر آپ نے ایڈریس پھاڑ دیئے ۔ تو میں اس دفعہ بھی گفٹ کی امید نہ رکھوں ۔۔۔ ویسے میں نے بھی ماوراء والی پالیسی اختیار کرنی ہے ۔۔۔۔ اگر آپ نے کیسی بہت بڑی غلطی سے بھی لڈو بھیجے تو میں نے واپس فرزانہ کو بھیج...
  7. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    اوکے ننی مننی ۔۔۔ کام ختم ۔۔اور پیسہ ہضم ۔۔۔۔:grin:
  8. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    http://www.youtube.com/watch?v=fdonf-_BqLo کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ آرٹسٹ کیا کہہ رہا ہے ۔ آپ کا جواب انگلش میں لکھیں۔۔۔۔ بھیا آپ بھی کوشش کریں نا ۔۔۔۔( ننی مننی کو اس سوال کا جواب پتا ہے ان سے پوچھ لیں:) 10100.1.1011.101 1101.11001 10111.1001.110.101 10000.1100.101.1.10011.101:
  9. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    مشق نیچے دیئ ہوئی تصویر پر کلک کریں
  10. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    بائینری کی جمع مثال نمبر ایک بائینری کا بیس ................1...2...4.... حاصل........................................1..1 ...............................................1..1................................3...
  11. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    بھیا میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ میں آپ کو بائینری سکھاؤں گی۔ :D تو یہ رہے گولڈن اصول ۔۔۔۔ بائینری نظام میں صرف دو عدد ہیں ۔ صفر اور ایک ڈیناری نظام میں دس عدد ہوتے ہیں۔ صفر۔1یک۔ دو۔ تین ۔ چار۔ پانچ ۔ چھ - سات ۔ آٹھ ۔ نو اس لیے ڈینری نظام کا بیس 10 ہے اور بائینری کا بیس 2 ڈینیری...
  12. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    ایک اور مثال 0 1 1 0 1 0 1 1 1+ ------------------ 1 1 1 1 پہلی پوزیشن 0 0 + = 0 1 + = 1 دوسری پوزیشن 1 1 + = 10 1 + = 11 تیسری پوزیشن 1 حاصل 1 + = 10 0+ = 10 1+ = 11 سمجھ آئی ۔۔۔ بھیا مجھے تو یہ سمجھ آئی کہ آپ نے آسان سی جمع کو مشکل...
  13. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    بائینری کی جمع بھی اسی طرح سے کام کرتی ہے۔ 1.........0........1.......0 0+.......1+......1+.....0+ -----... ----- .... -----.....----- 1 ......1 .......0 ...... 1 یہاں ہم بائینری 5 کو بائینری 6 میں جمع کر رہے ہیں۔ ہمارے بائینری نظام میں صرف صفر اور ایک کے ہندسے ہیں۔ تو 0 + 0 = 0...
  14. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    بھیا ۔ بائینری نظام میں جمع کیسے کرتے ہیں؟ کیا تمہں عشری نظام میں جمع کرنا آتا ہے؟ بھیا۔ مجھے کان کھینچنے آتے ہیں ۔ کھینچ کر بتاؤں ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ :lol: 23 48+ ___ عشری سسٹم میں دو نمبروں کو جمع کرنے کے لیے ہم اکائی سے شروع کرتے ہیں پہلے 3 اور 8 کو جمع کرنے سے شروع کرتے ہیں۔ 3 +8...
  15. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    میرا خیال ہے کہ تم یہ بائیری نظام سمجھ گئیں ۔اب اصلی بائینری۔۔۔ What?:eek: ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: بھیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییا:mad: اوکے ۔۔۔اوکے یہ پارٹ بہت آسان ہے۔ عشری نظام میں ہم اکائی ۔ دہائی۔ سینکڑا - ہزار ۔ دس ہزار ۔۔۔۔ وغیرہ کی مدد سے گنتی لکھتے ہیں۔...
  16. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    اب ہم بائینری میں 15 تک گنتی گن سکتے ہیں۔ 0 1 10 11 --------- 100 101 110 111 ----------- 1000 1001 1010 1011 1100 1101 1110 1111 ---------- تم نے یہ دیکھا کہ جب ہمارے گنتی میں جب بھی تمام جگہ پرایک ایک ۔۔۔۔ بنے ان کے بعد کے نمبر میں تمام جگہ صفر بن گئے اور الٹے ہاتھ پر ہم نے...
  17. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    کیا تم اب 0 سے 15 تک گنتی گن سکتی ہو۔ بھائی جان کوئی مشکل کام بتائیں یہ تو میں آنکھ بند کر بھی کرسکتی ہوں ۔ یہ لیں یہ رہی آپ کی گنتی ہے 0 = 0 1 =1 10 =2 11 =3 100=4 101=5 110= 6 111= 7 ------------------------- اور یہاں سے میں نے آگے بڑھائی ہے ۔۔۔ کیونکہ میں اس کیفیت میں سات...
  18. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    بھیا ۔۔۔۔۔ آپ تومجھے بائینری نظام سکھار ہے تھے۔ :? یہ تو عشری نظام کہلاتا ہے۔۔۔ عشری نظام میں 0 سے 9 تک گنتی گنتے ہیں اور پھر ایک دیئے ہوئے نظام کے تخت گنتی بڑھاتے ہیں۔ مگر ہمیشہ 0 سے9 کا ہندسہ استعمال کرتے ہیں یعنی جب ہم 11 یا 98 یا 972 ۔۔۔۔ لکھتے ہیں تو وہ 0 سے 9 تک ہندسےاستعمال کر...
  19. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    تم اس کو اسطرح دیکھو ۔۔۔ پہلے کالم میں ہم صفر سے نو تک گنتی لکھتے ہیں 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 یہ جگہ اکائی کی ہے دوسرے کالم میں ہم صفر سے نو تک گنتی لکھتے ہیں۔ 0 0 1 1 2 2 3 3 4 4 5 5 6 6 7 7 8 8 9 9 یہ جگہ دہائی کی ہے تم دیکھ رہی ہو...
  20. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    اچھا ۔۔۔۔ اب تم “ دو سو چھپّن “ لکھ کربتاؤ۔۔۔ بھیا مذاق چھوڑئیں نا۔۔۔ :x تم کوسیکھنا ہے تو ویسا کرو جیسا میں کہوں۔;) اوکے۔۔۔ 256 تم نے6 اکائی کی جگہ پرلکھا، 5 دہائی کی اور 2 سینکڑے کی جگہ پرلکھا ۔ تواور کیسےلکھتی کیا اور کوئی طریقہ بھی ہے۔ :? :eek::confused: نہیں۔۔۔...
Top