نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    میرے دل میں‌ آج کیا ہے

    کشور کا گایا ہو اور ساحر لدھیانوی کا لکھا ہوا یہ گانا مجھے ہمیشہ سے پسند رہا ہے۔ میرے دل میں‌ آج کیا ہے تو کہے تو میں بتادوں تیری زلف پھر سنواروں تیری مانگ پھرسجادوں مجھے دیوتا بنا کر تیری چاہتوں نے پوجا میرا پیار کہہ رہا ہے میں تجھے خدا بنا دوں میرے بازوں میں‌ آکر تیرا درد چین پائے...
  2. وہاب اعجاز خان

    ایک اور اردو ویب

    نجانے کیوں مجھے اردو کی ہر تصویری سائیٹ بے مقصد لگتی ہے۔
  3. وہاب اعجاز خان

    صلیبی جنگیں

    یہ مضمون میں نے وکی پیڈیا کے لیے لکھا سوچا اسے یہاں بھی شامل کر دیا جائے۔ صلیبی جنگیں ارض فلسطین بالخصوص بیت المقدس پر عیسائی قبضہ بحال کرنے کے لیے یورپ کے عیسائیوں نے جنگیں لریں تاریخ میں انہیں “صلیبی جنگوں“ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ یہ جنگیں فلسطین اور شام کی حدود میں صلیب کے نام...
  4. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    میں نے محتاط انداز سے غور و فکر کرنے کے بعد اس چوتھے متبادل کو اختیار کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کے لیے لیگل فریم ورک وضع کرنے کا فیصلہ کیا ۔ جیسا کہ میں جولائی میں اپنے خطاب میں‌ تذکرہ کر چکا تھا۔ اس طرح مجھ پر یہ عیاں ہوگیا کہ ایک قوم کی حیثیت سے آئینی میدان میں‌ ہمیں جن تین...
  5. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    ضمیمہ اے تقریر یحیٰی خان میرے پیارے ہم وطنو میں نے پچھلی بار آپ سے 28 جون کو خطاب کیا تھا اس وقت سے اب تک ملک کے مختلف شعبوں میں متعدد نئے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور میری حکومت نے متعدد خاص اقدامات بھی اٹھائے ہیں تاکہ ملک کو ان بڑے مقاصد کی طرف آگے بڑھایا جائے جن کی میں نے اس نشری تقریر...
  6. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    113) مشرقی پاکستان کے لیڈروں کے ساتھ مذکرات کے دوسرے امکانات بھی تھے۔ مثال کے طور پر عوامی لیگیوں کے ساتھ ہمارے بیرون ملک سفارت خانوں میں سے ایک کے ذریعے رابطے قائم کیے گئے لیکن اس ملاقات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ اور ہم اس تاثر میں رہے کہ یہاں حکومت کی طرف سے ایسے مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے...
  7. وہاب اعجاز خان

    وکی بکس پر دیوان ناصر کاظمی

    جواب اعجاز صاحب دراصل یہ ایک تجرباتی کام تھا۔ ابھی بھی وکی پیڈیا پر اسی پر بحث ہو رہی تھی۔ دراصل وکی بکس اپنی ذاتی کتابوں کے لیے مختص ہے اور اس کے علاوہ آپ پڑھ چکے ہیں کہ وہاں کی حقوق کے حوالے سے پالیسی نہایت سخت ہے۔دوسری کتابوں کے لیے وکی کی ایک اور سائیٹ ہے جسے wikisource کہتے ہیں۔ لیکن ابھی...
  8. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    شکریہ اعجاز صاحب ہماری( ء )والی تجویز کو بھی یاد رکھیے گا۔ بہت دعائیں دیں گے ہم آپ کو۔
  9. وہاب اعجاز خان

    وکی بکس پر دیوان ناصر کاظمی

    جواب وہاں سب سے بڑا مسئلہ فونٹ کا ہے۔ ڈیفالٹ فونٹ ایشیا ٹائپ نسخ نہیں۔ یہ تو بھلا ہو فرنٹ پیج کا کہ اس نے آسانی پیدا کر دی۔ اس کے علاوہ ایڈیٹر میں‌ بھی کئی مسائل ہیں۔ وہاں کی نظامت کون کر رہا ہے یہ تو جسبادی ہی بتا سکتے ہیں۔ لیکن وہاں بھی وکی پیڈیا کی ٹیم کو توجہ دینی چاہیے۔ کیونکہ وکی بکس بھی...
  10. وہاب اعجاز خان

    وکی بکس پر دیوان ناصر کاظمی

    اردو وکی بکس ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ اور اس پر بہت سا کام باقی ہے ۔ میں نے وہاں دیوان ناصر کاظمی کو اپ لوڈ کیا ہے۔ یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
  11. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    جناب اعجاز صاحب ان پیج کی بات اور ہے جہاں ہم اردو ہندسے استعمال کرتے ہیں۔ وہ تو پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ لیکن یہاں تو مسئلہ ایشیاء ٹائپ نسخ کا ہے ہر ویب پیج اسی کو استعمال میں لائے تیار ہوتی ہے ۔ اور پھر عربی کے ہندسے ڈبے نظر آتے ہیں۔ آگے کی بورڈ کے حوالے سے آپ کی مرضی اب مجبوری ہے مجھے بھی نئے کی...
  12. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    112)یہاں پر ہم باوثوق طور پر یہ کہیں گے کہ جنرل یحٰیی کو باہر کے ملکوں بالخصوص دوست ممالک سے مذکرات شروع کرنے کے لیے مشورے موصول ہورہے تھے۔ یہ دوست ممالک جنرل یحٰیی کو صورتحال کی سنگینی اور ہر حال میں کسی نہ کسی طور پر صورتحال کے سیاسی حل کی اہمیت کا برابر احساس دلا رہے تھے کہ خواہ جیسے بھی ہو،...
  13. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    109) انہوں نے ایک بار بھی اس بات پر زور دیا کہ اس کے مقاصد میں جمہوریت کی بحالی اور ملک کے تمام حصوں کو مساوی انصاف کی فراہمی ہے اور اس مقصد کے لیے مشرقی پاکستان کے جائز مطالبات تسلیم کر لیے جانے چاہئیں۔ المختصر یہ کہ یحٰیی خان اور مجیب کے درمیان جو چیزیں واضح تھی لوگوں کی یاددہانی کے لیے وہ یہ...
  14. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    105) جہاں‌ تک مارچ 1971ء کے نازک عرصے میں بھٹو صاحب کے عوامی لیگ کے ساتھ مذکرات کے دوران کے کردار کا تعلق ہے تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ بھٹو صاحب اور شیخ مجیب الرحمن کے درمیان براہ راست کوئی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ حقائق کے ادراک اور تجزیے کے بعد ہم یہ بات پہلے بھی واضح کر چکے ہیں کہ مذکرات کا...
  15. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    101) ہم اس نظریے کی بھی حمایت نہیں کر سکتے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ان مسائل کو اور اس گہرے ردعمل کو سمجھنے سے قاصر رہے جو کہ مشرقی پاکستان میں اسمبلی کا اجلاس نہ ہونے اور تاریخ کو آگے بڑھانے سے پیدا ہوئے۔ انہوں نے کمیشن کے سامنے واضح طور پر یہ اعتراف کیا کہ مشرقی پاکستان کے لوگ اس صورت میں سخت...
  16. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    یہ الٹا پیش تو جناب میں نے کبھی زندگی میں استعمال نہیں کیا۔ چار سال سے کمپوزنگ کر رہا ہوں۔ اسی وجہ سے میں نے یہ مشورہ دیا تھا اور فرضی کاووٹ بھی تو میرے حق میں ‌رہا تو کیاارادہ ہے اختر صاحب۔ محترم میں آج کل وکی پیڈیا پر کام کر رہا ہوں‌اور وہاں کی بورڈ کی اشد ضرورت ہے۔ اس لیے پلیز کچھ کریں آپ کے...
  17. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    97) ان کی یہ پیشکش بہرحال قبول نہیں کی گئی اور نتیجے کے طور پر اس نے مشرقی پاکستان میں تمام نشستیں جیت لیں سوائے دو نشستوں کے جس کے نتیجے کے طور پر ایک دوسرے مفہوم میں وہ اپنی پارٹی کے قیدی بن کر رہ گئے اور اس قابل نہ رہے کہ اپنی پارٹی کے انتہا پسند گروپ کے مطالبات کورد کر سکیں۔ جن کا انہیں 7...
  18. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    91) مغربی پاکستان کے چند ہی لوگوں کی طرح یحٰیی خان ہر وقت حالات سے باخبر تھے ۔ ان (یحٰیی خان ) کو وہاں اپنے نمائندے مسلسل یہ مشورہ دے رہے تھے کہ اسمبلی کے اجلاس کو ملتوی کرنے سے مشرقی پاکستان میں مغربی پاکستان کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے اور یکم مارچ کے بعد جب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت...
  19. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    87) لوٹ مار کے متعدد واقعات ایسے تھے جن میں بعض بڑے پیمانے پر ہوئے اور وہ منظر عام پر آئے۔ خاص طور پر ایک کیس ایسا بھی تھا کہ جس میں بریگیڈئیر کے عہدے تک کے افراد ملوث تھے۔ جن میں دو سے ڈھائی کروڑ روپیہ کی مالیت کی کرنسی نوٹ لوٹے گئے تھے۔ ہمیں بتایا گیا کہ ان افراد کو بری کر دیا گیا تھا۔ بہرحال...
  20. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    81) اس کے برعکس جیسا کہ پاکستانی فوج کے مقابلے میں انٹیلی جنس کے ذرائع جو عوامی لیگ کے پاس تھے وہ زیادہ بہتر تھے اور یہی وجہ تھی کہ رات کو کاروائی کرنے کا سوچا گیا۔ یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ 25 کو مذکرات ٹوٹ گئے۔ یہ دانستہ تھا یا نادانستہ، اس وقت ہم اس کا فیصلہ نہیں کر رہے اور یہ حقیقت ہے...
Top